English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Implorer Noun اِلتجا کرنے والا ۔ مُلتجی ۔
Imploringly Adverb اِلتجا کرتے ہوۓ ۔ مُلتجیانہ ۔
Imploringness Noun لجاجت ۔ اِلتجا آمیزی ۔ درخواست گُزاری ۔
Implosio the opsoite of an explosin i an implosion the vlume of a substance is suddenly reduced Phrase امپلوژن ، دھماکہ کا معکوس ہے اس عمل میں زیر مشاہدہ شہ کا حجم اچانک کم ہو جاتا ہے ۔
Implosion Noun درانفجار ۔ سقوط قُمقمہ ۔ کوئی آواز ادا کرنے میں سانس کی نالی ایک دم بند ہونے کا عمل ۔
Implosive Noun, Adjective دراِنفجاری ۔ سقوط قُمقمہ سے مُتَعلِّق ۔
Implosive articulation Noun دربندشی تلفظ ۔
Implunge Verb غرق کرنا دبا دینا ۔
Implunged Verb غرق کیا دبا دیا ۔
Imply پیچیدہ صورت حال کا مفہوم ہونا ۔
Impoison Verb تلخ کرنا زہر آلودہ کرنا ۔
Impoisoned Verb تلخ کیا زہر آلودہ کیا ۔
Impolder Verb زمین کا قِطعہ سمُندر سے بازیاب یا حاصِل کرنا ۔
Impolicy Noun بدتدبیری ۔ غلط تدبیر ۔ خلاف مُصلِحت تدبیر ۔ بے احتیاطی ۔
Impolite Adjective بے ادب ، بد اخلا ق ، ناشائستہ ، روکھاپن ، ناشائستگی ، بدتمیزی ، بد اخلاقی ۔
Impolitely Adverb بے ادبی سے ۔
Impoliteness Noun بے ادبی ۔ گُستاخی ۔ رُوکھا پن ۔ اکھڑ پَن ۔ ناشائستگی ۔
Impolitic Adjective خلافِ مصلحت ، نامناسب ، عاقبت نا اندیش ۔
Impoliticly Adverb عاقبت نا اندیشی سے ۔ نا دانِشمندانہ ۔ نادانی سے ۔ کوتاہ اندیشی سے ۔
Impomoea aquatica Noun کلمی ساگ ، کرم ساگ ، گنٹھیاں ، نری
Impomoea batatas Noun شکر قند ، شکر قندی
Impomoea bilobata Noun مرجادبیل ، دوپتی لتا
Impomoea bonanox Noun دوپہریا ، گل دوپہریا
Impomoea cornea Noun پہاڑی آک ، ولایتی آک
Impomoea digitata Noun بداری کند ، کمٹری
Impomoea eriocaroa Noun بھنور
Impomoea gossypiades Noun پہاڑی آک ، ولایتی آک
Impomoea hederacea Noun سیاہ دانہ (پودا) ، کالا دانہ
Impomoea hispida Noun بھنور
Impomoea maritima Noun مرجاد بیل ، دوپتی لتا