English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Impassivenessimpassivity | — | — |
| Impassivity | Noun | متانت ۔ بے حِسی ۔ بے غرضی ۔ |
| Impastation | Noun | لئی لگانے کا عمل ۔ |
| Impaste | Verb | لئی لگانا ۔ لئی میں ڈالنا ۔ لئی بنانا ۔ لئی کی صُورت دینا ۔ |
| Impasted | Verb | گوند سے لگایا لئی لگائی ۔ |
| Impasto | Noun | رنگوں کی گاڑھی تہ چڑھانے کا عمل ۔ وہ رنگ جِس کی تہ چڑھائی جاۓ ۔ |
| Impatience | Noun | بے صبری ۔ بے قراری ۔ اِظطراب ۔ ناصبوری ۔ تاخیر کا عدم تحمل ۔ |
| Impatience never gets prefermant | Idiom | بے صبر کو کچھ حاصِل نہیں ہوتا ۔ |
| Impatiens baisamina | Adjective | دو پتیا ۔ |
| Impatiens balsamina | Noun | گل حنا ، گل مہندی ، بونتل |
| Impatienstouch me notjewelweed | — | — |
| Impatient | بے صبر ۔ | |
| Impatiently | Adverb | ناصبوری سے ۔ بے صبری سے ۔ جلد بازی سے ۔ عاقبت نااندیشی سے ۔ |
| Impatientness | Noun | بے صبری ۔ ناصبُوری ۔ جلد بازی ۔ عاقبت نا اندیشی ۔ |
| Impatigo | Noun | زَرد زَخَم ۔ ایک جِلدی مَرض ۔ جَراثیمی مَرض ۔ جِلد سُرَخ اور مَتوَرَّم ہو کَر اِس پر چھالے بَنتے ہَیں جِن سے پانی بہتا ہے |
| Impawn | Verb | بطور ضمانت رکھنا ۔ گروی رکھنا ۔ رہن رکھنا ۔ |
| Impawned | Verb | رہن رکھنا گروی لگائی ۔ |
| Impayable | Adjective | ناقابل ادائیگی ۔ جو واجب الادا نہ ہو ۔ ادائی کے لیے ناموزوں ۔ |
| Impeach | الزام لگانا ۔ | |
| Impeachable | Adjective | قابِل مواخذہ ۔ قابِل اِلزام ۔ |
| Impeached | Verb | الزم لگایا سوال کیا ۔ |
| Impeachment | Noun | مواخذہ ۔ اِلزام ۔ اعتراض ۔ باز پُرسی ۔ شُبہ ۔ حملہ ۔ |
| Impearl | Verb | موتی جڑنا ۔ موتی جیسا بنانا ۔ |
| Impearled | Verb | موتی کی شکل میں بنایا ۔ |
| Impeccability | Noun | معصومیت ۔ بے گُناہی ۔ بے قصُوری ۔ بے عیبی ۔ کاملیت ۔ |
| Impeccable | Adjective | معصُوم ۔ بے قصُور ۔ غیر مذموم ۔ بے عیب ۔ کامِل ۔ بے گُناہ ۔ |
| Impeccably | Adverb | معصومیت سے ۔ بے گُناہی سے ۔ بے قصور طور پر ۔ کاملیت سے ۔ |
| Impeccancy | Noun | بے گُناہی ۔ بے قصُوری ۔ بے تقصیری ۔ بے عیبی ۔ معصومِیت ۔ |
| Impeccant | Adjective | بے گُناہ ۔ بے قصُور ۔ بے تقصیر ۔ بے عیب ۔ کامِل ۔ معصُوم ۔ |
| Impectinate | Noun | حشریات غیر شانہ نما ۔ |