English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Imparled | Verb | باہم فیلہ کرنے کیلے ٹلا ۔ |
| Impart | Verb | بہرہ مند کرنا ۔ بتانا ۔ کِسی چیز کا عِلم مُہیّا کرنا ۔ دینا ۔ عطا کرنا ۔ |
| Impart to | تعلیم دوسروں تک پہنچانا ۔ | |
| Impartable | Adjective | قابِل عطا ۔ بخشیدنی ۔ |
| Impartationimpartment | — | — |
| Imparted | Verb | علیحدہ کیا منتقل کرنا ۔ |
| Imparter | Noun | بخشِندہ ۔ عطا کُنِندہ ۔ |
| Impartial | Adjective | غیر جانبدار ۔ جو دُوسری کی نِسبت کی ایک جماعت کا زیادہ حامی نہ ہو ۔ |
| Impartiality | Noun | انصاف ۔ غیر جانبداری ۔ |
| Impartialityimpartialness | — | — |
| Impartially | Adverb | غیر جانِبداری سے ۔ اِنصاف سے ۔ غیر مُتعصبانہ ۔ |
| Impartible | Noun | ناقابِل تقسیم ۔ غیر مُنقِسم ۔ جو تقسیم نہ ہو سکے ۔ جُدا ناپذیر ۔ |
| Impartibly | Adverb | ناقابِل تقسیم طور پر ۔ غیر مُنقَسِم انداز میں ۔ |
| Impartment | Noun | دینا ۔ بخشنا ۔ اِفاضہ ۔ تفویض ۔ ابلاغ ۔ |
| Impass | تعطل ۔ | |
| Impassabilityimpassableness | — | — |
| Impassable | Adjective | ناقابِل گُزر ۔ جیسے گھنی زیر درختی ۔ جِس پر سے گُزرا نہ جا سکے ۔ ناقابِل دخول ۔ |
| Impassableness | Noun | نا گُزاری ۔ ناقابلِ عبوری ۔ ناقابلِ تجاوُز ۔ |
| Impassably | Adverb | ناقابِل گُزر طور پر ۔ ناقابِل عبُور انداز میں ۔ |
| Impasse | Noun | پیچیدگی ۔ وہ صُورت جِس سے بچا نہ جا سکے ۔ تعطل ۔ شُدنی امر ۔ |
| Impassibilityimpassibleness | — | — |
| Impassible | Adjective | بے حِس ۔ غیر متالِم ۔ جِس کو درد ، جذبہ مُتاثَر نہ کر سکے ۔ جِس میں جذبہ پیدا نہ کیا جا سکے ۔ بے جذبہ ۔ |
| Impassibleness | Noun | اثر ناپذیری ۔ بے حِسّی ۔ بے غرضی ۔ |
| Impassibly | Adverb | بے حِسی سے ۔ عدم تاثُر سے ۔ بے تاثُرانہ ۔ غیر متالم انداز میں ۔ |
| Impassion | Verb | جذبات برانگیختہ کرنا ۔ جوش دِلانا ۔ انگیخت کرنا ۔ |
| Impassioned | Adjective | جذباتی ۔ جوشیلا ۔ جذبات ۔ گرم جوشی کی گرمی سے مُتاثر ۔ پُرجوش ۔ |
| Impassionedly | Adverb | پُرجوش انداز میں ۔ جذباتی طور پر ۔ |
| Impassionedness | Noun | پُرجوشی ، اِشتعال ، جذبات ۔ جوشیلا پَن ۔ جذبانیت ۔ |
| Impassive | Adjective | بے جَذبہ ۔ بے حِس ۔ غیر مُتاثر ۔ غیر مُتالم ۔ بے شعور ۔ |
| Impassively | Adverb | بے حِس طور پر ۔ بے حِسی سے ۔ غیر مُتاثر انداز میں ۔ غیر مُتالمانہ ۔ |