English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Impala Adjective امپالا ۔ افریقہ کا خوبصورت بڑی قامت والا ہرن سم شگافتہ سبزی خور ممالیہ ۔ اس کا قد تقریبا ۹۰ سینٹی میٹر ہوتا ہے ۔
Impalace Verb محل میں رکھنا
Impale Verb تیز میخ جڑنا ۔ ٹھونکنا ۔ جِسم میں تیز میخیں گاڑنا ۔ بے بس کرنا ۔
Impaled Verb میخ پر چڑھا یا ۔
Impalement Noun میخوں سے ٹھونکنے کا عمل ۔ میخیں گاڑنے کا عمل ۔ جنگلے کے اندر کرنے کا عمل ۔
Impaler Noun میخیں گاڑنے والا ۔
Impalpability Noun احساس ناپذیری ۔ لمس ناپذیری ۔
Impalpable Noun لَمس ناپَذیر ۔ چھُونے سے محسُوس کَرنے سے عاری
Impalpably Noun غیر محسوس طور پر ۔ لمس ناپذیرانہ غیر مادّی طور پر ۔ غیر محسوس انداز میں ۔
Impaludesin Adjective پرانے ملیریا کا زہر ۔
Impaludism Noun دلدل کا روگ ۔ دلدلی ملیریا ۔
Impanate Adjective روٹی میں حلول کیا ہوا
Impanation Noun روٹی میں حلول۔
Impanator Noun عشائے ربانی کے بعد حضرت عیسی کےجسم کا روٹی میں حلول ہو جانے کا نظریہ رکھنے والا
Impanel Verb جیوری کا ممبر بننا ۔
Impanelbritimpannel empanel
Impaneled Verb جیوری کا ممبر بنا۔
Impanelment Noun کِسی فِہرِست میں شمولیت ۔
Impantation ادخال ۔ بافتوں میں جاندار خلیے یا ٹھوس مادے لگانا ۔
Impar Noun مجرد ، غیر مساوی
Impar ganglionic Noun عقدہ مجرد
Imparadise Verb روحانی خوشی بخشنا ۔
Imparadised Verb روحانی خوشی بخشی ۔
Imparidigitate Adjective طاق انگیوں والا
Imparipinnate Adjective امپیری پینیٹ ۔ پتی پرہ ۔ پرہ دار پتہ جو بے جوڑ پتیاں رکھتا ہے لیکن ان کی ترتیب ایک نوکدار پتا بناتی ہے مثلا نیم یا گلاب کے پتے ۔
Imparity Noun ناموافقت ۔ عدم مساوات ۔ عدم تناسُب ۔ نابرابری ۔ اِختلاف ۔
Impark Verb پارک وغیرہ میں بند کرنا ۔ پارَک کی طرح بند کرنا ۔
Imparkation Noun بارک بندی ۔ بارک میں بند کرنے کا عمل ۔
Imparked Verb سیر گاہ میں جانوروں کو بند کیا ۔
Imparl Verb باہم فیلہ کرنے کے لیے ٹالنا ۔