English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Immured Verb بند کیا قید کیا۔
Immurement Noun دیواروں کے اندر قید ۔
Immutabilityimmutableness
Immutable Adjective تقلب ناپذیر ۔ تغیر ناپذیر ۔ غیر مُنقلب ۔ غیر مُتغیر ۔
Immutableness Noun قدیم ہونا ۔ غیر متغیر ہونا ۔
Immutably Adverb غیر مُتغیّر طور پر ۔ غیر مُتغیرانہ ۔ غیر مُتبدلانہ ۔
Imnunizing Noun مناعت بخش ، مناعت پیدا کرنے والی
Imo Noun آئی ایم او ۔ ان مائی اوپینین میری رائے میں کا مخفف ۔ ایک شارٹ ہینڈ کا محاورہ جو ای میل انٹرنیٹ نیوز اور مباحثہ گروپس میں اکثرو بیشتر استعمال کیا جاتا ہے کی جو مصنف کے اس اقرار کی طرف اشارہ کرتا ہے جو بیان اس نے حال ہی میں دیا ہے وہ حقیقی کی بجائے اندازے پر مبنی ہے ۔
Imodium Noun تجارتی نام ۔
Imp Noun بُھتنا ۔ چھوٹا شیطان ۔ شطونگڑا ۔ شیری بچّہ ۔
Impaaste Verb گوند سے لگانا لئ لگانا ۔
Impacable Adjective جِسے چُپ نہ کرایا جا سکے ۔
Impact Adjective اچر فوری اثر ۔
Impact of a tax ٹیکس کی زد ۔
Impact printer Noun امپیکٹ پرنٹر ۔ ایک پرنٹر جیسا کہ وائرپن ڈاٹ میٹرکس پرنٹر یا ایک ڈیسی وہیل پرنٹر جو ایک روشنائی والی ربن کو کاغذ کی مخالف سمت میں میکانکی طور پر چلاتا ہے ۔
Impacted Adjective مُتصادِم ۔ ٹُھکا ہوا ۔ سختی سے پھنسا ہوا ۔ وہ دانت جو جبڑے کی ہڈّی میں مضبوطی سے جُڑا ہوا ہو اور مسوڑھے سے باہِر نہ نکلے ۔
Impacted area Adjective سختی سے پھنسا ہوا علاقہ ۔
Impacted fracture Noun کسر مغروز ، اس میں ہڈی کے ٹوٹے ہوئے سرے آپس میں دھنس جاتے ہیں
Impacted tooth Noun دبا ہوا دانت جس کے اُگنے میں کوئی جسمانی رکاوٹ ہو
Impaction Noun تَصادَم ۔ ٹکر ۔ اثر ۔ اثر قوی ۔
Impactment Noun کسنا ۔ دباﺅ ۔
Impaiment Noun کمی ، نقص ، خلل
Impaint Verb تصویر کشی کرنا ۔
Impair Verb خراب کرنا ۔ معیار گھٹانا ۔ قدر کم کرنا ۔ خُوبی کم کرنا ۔ طاقت کم کرنا ۔
Impaired Verb کمزور کیا ۔
Impaired capital Adjective مضمحل سرمایہ کاری ناقص سرمایہ کاری ۔
Impairer Noun خراب کرنے والا ۔ مخرب ۔ مناقص ۔ کمی کُنِندہ ۔
Impairing Noun, Adjective نُقصان ۔ ضرر ۔ گزند ۔
Impairment Noun خرابی ۔ نُقصان ۔ ضرر ۔ نَقص ۔ کمی ۔ خلل ۔ تخریب ۔
Impaisy Verb مفلوج کر دینا