English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Immunogenetic Adjective مصنونی تکونیات سے مُتَعلِّق ۔
Immunogenetics Noun مصنونی تکوینیات ۔ مناعتی نسلیات ۔ مصنونیت کے تکوینی پہلووٴں کا مُطالعہ ۔
Immunogenic Adjective مصونیت زا ۔ کِسی مرض سے مصونیت پیدا کرنے والا ۔
Immunogenically Adverb مصونیت زائی سے ۔
Immunogenicity Noun مصوٴنیت زائی ۔
Immunogenitical Adjective مصنونی تکوینیاتی ۔
Immunoglobnlins امینوگلوبولنز ۔ گیما گلو بولنز ۔
Immunoglobulin Noun ساختی مُماثلت کے لحاظ سے مِلتے جُلتے لحمیوں میں سے کوئی جو مامونی نِظام میں عمل کرتے ہیں ۔
Immunoglobulins Noun مترادف ہے مالیکیولر وزنی کے پروٹین جو بی لمفو سائیٹس کے ساتھ معرض وقوع میں آکر اور اینٹی جنز یعنی بیکٹیریا سے مل کر بعض امراض مثلا تھائروٹا کسیوساسز کا سبب بنتے ہیں ۔
Immunologic Adjective مناعتی ۔ مصونیاتی ۔ مامونیاتی ۔
Immunologic tolerant Noun امنیت کا زیادہ ہونا
Immunological Adjective مناعیاتی ۔ مصنونیاتی ۔ مناعتی ۔ مامُونیاتی ۔
Immunological response Noun مصئونیت دفاع یا بچائو کی حالت کسی مرض کے خلاف ۔
Immunologically Adverb مناعِیاتی انداز میں ۔ مصوٴنیاتی طور پر ۔ مناعتانہ ۔ مامونیاتی طور پر ۔
Immunologist Noun ماہِر مناعیات ۔ ماہِر مصوٴنیات ۔ عالِم مآمونیات ۔
Immunology Noun مناعیات ۔ مصونیات ۔ مامُونیات ۔ عِلم طب کا ایک شُعبہ ، جِس کا موضوع امراض سے حِفاظت کرنا ۔
Immunopathogenisis Noun مناعتی مرضیات
Immunopathology امیونوپتھیالوجی ۔ غیر نارمل امینورد عمل ۔
Immunopolysaccharide Noun ایک پولی سیکرائیڈ جو چھوٹے دور بینی جرثوں کی مصئونیت کے اختصاص کے زمہ دار ہوتے ہیں ۔
Immunosensitivity Noun مَزاحمَتی حَساسیت ۔ امینو پَتھالوجی سے پَیدا شُدَہ صُورَت
Immunostimulation Noun مناعت کو تحریک دینا
Immunosupperessive Noun مَزاحمَتی روک ۔ وہ جو کِسی امیُون رَدِّ عمَل کے وقُوع پَذیر ہونے کو روکے
Immunosuppressed Adjective جِس کے جِسم کا مُدافعتی یا مامونی نِظام جُزواً یا کُلی طور پر ناکارہ ہوگیا ہو ۔ مامونیت باختہ ۔
Immunosuppressed patients Noun رک ۔
Immunosuppression Noun معالجہ مصئونیت کی تاثر پذیری میں کمی کا باعث بنتا ہے ۔
Immunosuppressive Adjective مصونی اِمتناعی ۔ اِس کیفیت سے مُتَعلِّق ۔ جو مصوٴن رد عمل ۔ کے مائع ہو مثلاً کِسی دُوسری جگہ لگاۓ گۓ عُضو کا اِسترداد ۔
Immunotherapy Noun مصنی عِلاج ۔ مناعتی عِلاج ۔ جِسم زا ادویہ کے ذَریعے بیماریوں کی روک تھام ۔
Immunotoxin Noun رد مناعت
Immunotransfusion Noun اعفائی نَقَل الدَم ۔ امیُون شَخَص سے خُون کا اِنتِقال
Immure Verb قید کرنا ۔ دیواروں کے اندر قید کرنا ۔ بند کرنا ۔ محدُود کرنا ۔