English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Imaginableness Noun تصور پذیری ۔ مُنصور پَن ۔
Imaginably Adverb تصور پذیری سے ۔ تصوّراتی انداز میں ۔
Imaginal Adjective تخیلی ۔ تصوّری ۔ عکسی ۔ اماگی ۔
Imaginal disc Noun بعض کیڑوں کے پہل روپ اور منجھ روپ میں متحد خلیوں کا گچھا جس سے کیڑوں کے پیر،بازو، اور پر بنتے ہیں ۔
Imaginarily Adverb فرضی طور پر ۔ غیر حقیقی انداز میں ۔ موہوم طریقے سے ۔
Imaginariness Noun تصوریت ۔ موہومیت ۔ غیر حقیقی پَن ۔
Imaginary غیر حقیقی ، فرضی ۔
Imaginary axis Noun محور خیالی ۔
Imaginary axis they axis in the argand diagram Phrase غیر حقیقی محور ، آرگنڈ ڈایا گرام میں y محور ۔
Imaginary circle Noun خیالی دائرہ ۔
Imaginary number Noun امیجزی نمبر ۔ ایک عدد جو حقیقی عدد اور ۱ کے مصنوعہ کے طور پرلا زما ظاہر کیا جائے ۔
Imaginasisa paracusis Noun کانوں میں بھنبھناہٹ
Imagination Phrase قوت متخیلّہ ، خیال ، تصور ۔
Imagination power Noun قوت واہمہ
Imagination s
Imaginational Adjective تخیلی ۔ تصوّراتی ۔ فِکری ۔ اختراعی ۔ فرضی ۔
Imaginative Adjective پرخیال ، پرتخحیل ، مضمون خیز ، قوتِ متخیلہ کا ۔
Imaginative child Noun ذی تخیل بچہ ۔
Imaginative construct Noun تخیلی ترکیب ۔
Imaginative person he was a great lover of nature
Imaginative play Adjective وہ کھیل جس میں بچہ اپنے افعال کو نام دیتا ہے ۔
Imaginatively Adverb تخیلی طور پر وغیرہ ۔
Imaginativeness Noun تصوریت ۔ تخیلیت ۔ تخیَّل پَن ۔
Imagine Verb تصویر ذہن میں قائم کرنا ۔ تصور کرنا ۔
Imagine of Verb تصور کرنا ۔ کسی شے کی تصویر ذہن مین قائم کرنا ۔
Imagine that you have a small zoo at your home Phrase اپنے تخیل میں لائیں کہ آپ کے گھر میں چھوٹا سا چڑیا گھر ھے
Imagined Verb تصور کیا ۔
Imaginer Noun متصور ۔ متخیَّل ۔ تصور کرنے والا ۔
Imaginery playmate Adjective بچپن میں بچہ تصورات کی دنیا میں اپنا ایک ایسا ساتھی بنا لیتا ہے جو خصوصیات کا واضح پیکر رکھتا ہو ۔
Imaging Noun امچنگ ۔ گرافیکل امیجز کے حصول سٹوریج ڈسپلے اور چھپائی کے افعال میں شامل مراحل ۔