English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Imada Name عمادہ ۔ ستون کھمبا ۔
Image Noun امیج ایک گرا فک تصویر کی سٹور کی ہو ئی تفصیل جو برائیٹنیں او ر پکسل کے رنگو ں کی مقدار کا ایک سیٹ یا تصویرری پروڈیوس کرنے کے لیے ہدایات کے سیٹ کی صورت میں ہو ۔
Image a construct of geometrical optics describing a point or set of points Phrase خیال ، ذہنی تصویر ، یاداشت سے کسی تجربے کو دیکھنا ۔
Image advtg Adjective کسی شخص یا چیز کی نمائندگی جو مجسمہ یا تصویر کی صورت میں دکھائی دینے کے قابل بنائی گئی ہو ۔
Image breaker Noun بت شکن ۔
Image breaking Adjective بت شکنی ۔
Image colour matching Noun امیج کلر میچنگ ۔ امیج آئوٹ پٹ کی درستی کا ایک ایسا پروسیس جو ان پٹ یا سکین کیے گئے رنگوں سے مترادف رنگ ملاتا کرتا ہے ۔
Image compression Noun امیج کمپریشن ۔ گرافیکل امیج پر ڈیٹا کمپریشن تیکنیک کا استعمال ۔
Image editing Noun امیج ایڈیٹنگ ۔ بٹ میپڈ امیج کی تندیلی یا اس میں ترمیم کرنے کا ایک امیج ایڈیٹر کی مدد سے انجام دیا جانے والا پروسیس ۔
Image editor Noun امیج ایڈیٹر ۔ ایکایپلیکیشن پروگرام جو یوزرز کو بٹ میپڈ امیج کی وضع قطع میں ترمیم کرنے دیتا ہے جیسا کی سکین کی ہوئی فوٹو فلٹرز اور دوسرے فنکشنز کے استعمال کی مدد سے ۔
Image enhancement Noun امیج اینہا نسمنٹ ۔ گرافکس امیج کی کوالٹی بہیر بنانے کا طریقہ جو پینٹ یا ڈرائنگ پروگرام کے ذریعے یا تو خودبخود سافٹ وئیر کے ذریعے یا یوزر کی مدد سے کیا جائے ۔
Image false Noun عکس کاذب
Image inverted Noun شبیہ معکوس
Image maker Noun بت ساز ۔ بتگر ۔ مجسمہ ساز ۔
Image map Noun امیج میپ ۔ ویب پیج پر ایک امیج جو ایک یا زائد ہائپرلنکس پر مشمتل ہو ۔
Image processing Noun امیج پروسیسنگ ۔ فوٹوگرافس ڈرائنگس اور ویڈیو جیسے سورسز کے گرافیکل امیجز کا تجربہ مینیپولیشن سٹوریج ڈسپلے ۔
Image retinal Noun صورت شکبیہ
Image sensor Noun امیج سینسر ۔ روشنی کی حساسیت رکھنے والا انٹیگریٹڈ سرکٹ جو سکینرز ڈیجیٹل کیمروں اور ویڈیو کیمروں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Image worship Noun بت پرستی ۔
Image worshipper Noun بت پرست ۔
Image worshipping Adjective بت پرست ۔
Image worshippingn Noun بت پرستی ۔
Imageable Adjective قابِل تصوَّر ۔ تمثیلی ۔ ہیلائی ۔ مُجسماتی ۔
Imaged Adjective تصور کیا ہوا ۔
Imageless Adjective لفظی مصور ۔
Imager Noun شبیہ ساز ۔ تمثیلچی ۔ مُجَسمہ ساز ۔
Imagerial Adjective اشباحی ۔ مُتخیلاتی ۔ تشبیہی ۔ استعارائی ۔
Imagery Adjective تمثال آفرینی ۔
Imagesetter Noun امیج سٹیر ۔ ایک ٹائپ سٹینگ آلہ جو کیمرہ ریڈی ٹیکسٹ اور آرٹ ورک جو کمپیوٹر فائلز سے براہ راست کاغذ یا فلم تک ٹرانسفر کرسکتا ہے ۔
Imaginable Adjective قابل تصور ۔ لائق تصور ۔