English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Illuminated | Verb | روشنی ڈالیواضع کیا ۔ |
| Illuminated by lights from the boardering houses | — | — |
| Illuminati | Noun | روشن ضمیر ۔ روشن ضمیر لو ۔ اشراقیون ۔ |
| Illuminating | Adjective | تنویری ۔ طلاکار ۔ روشن ساز ۔ |
| Illuminatingly | Adverb | منور کرتے ہوئے ۔ روشن ضمیری سے ۔ |
| Illumination | Noun | تنویر ۔ طلاکاری۔ درخشانی ۔ تذہیب ۔ روشن خیالی ۔ |
| Illumination illuminance symbol e unit lux the liminous flux falling on a surface per unit area | — | — |
| Illumination oblique fracture | Noun | ترچھی روشنی |
| Illuminatism | Noun | اشراقیت ۔ |
| Illuminatist | Noun | اشراقی ۔ معتقد اشراقیت ۔ |
| Illuminative | Adjective | توضیحی ۔ روشن ساز ۔ روشن بخش ۔ تنویر گر ۔ |
| Illuminatively | Adverb | توضیحاً ۔ تشریحاً ۔ |
| Illuminator | Noun | روشن کُن ۔ کِتابوں اور مسودوں کو تذہیب کرنے والا ۔ طلا کار ۔ |
| Illumine | روشن کرنا جگمگا دینا ۔ | |
| Illumined | Verb | واضع کیا ۔ |
| Illuminee | Noun | اشراقیوں کا ایک رکن ۔ |
| Illuminism | Noun | اشراقیت ۔ عقیدہ اشراقیت ۔ روشن ضمیری ۔ تنویریت ۔ |
| Illuminist | Adjective | شرافی ۔ مُعتقِد اشراقیت ۔ |
| Illuministic | Adjective | اشراقیت سے متعلق ۔ |
| Illuminize | Verb | اشراقی بنانا یا ہونا ۔ |
| Illupi | Noun | جنوبی ہندوستان کاایک سدا بہار درخت |
| Illupi oil | Noun | الوپی کے بیج سے حاصل شدہ روغن |
| Illusion | Noun | سراب ۔ دھوکا ۔ فریب ۔ التباس ۔ غلط احساس ۔ وہم ۔ |
| Illusionalillusionary | — | — |
| Illusionary | Adjective | جس سے دھوکا ہو جائے ۔ فریب دہ ۔ دھوکے کا۔ |
| Illusionism | Noun | التباسیت ۔ یہ نظریہ کہ مادّی دُنیا محض فریب نظر ہے ۔ |
| Illusionist | Noun | مُعتَقد التباسیت ۔ شُعبدہ باز ۔ ہاتھ کی صفائی سے فریب نظر پیدا کرنے والا ۔ |
| Illusionistic | Adjective | توہماتی ۔ الزاماتی ۔ الزام تراشی کے مُتعلِق ۔ |
| Illusive | Adjective | فریب دہ ۔ فریبی ۔ فریب کار ۔ |
| Illusively | Adverb | فریب کاری سے ۔ فریب دہی سے ۔ دھوکا دہی سے ۔ |