English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ilmenite Noun کَچ دھات ٹائی ٹینیم ۔
Ilmenite fe tio3
Ilmenite traditional name for a mixed oxide of iron and titranium Phrase المینائٹ ، کچ دھات ٹیٹینم ، قدرتی فیرس ٹیٹانیٹ ، ٹیٹینم کی کچ دھات ۔
Ilmi Name علمی: آگاہی رکھنےوالا ۔ واقف ،
Ilnchpin Noun دُھرے کی وہ عمودی کیل جو پہیّے کو باہر نہیں نکلنے دیتی ۔
Ilococcygeal Noun حَرقَفی عصَعصی ۔ ایلیَم اوی فیمَر کے مُتعَلِق
Ilotycin الاٹی سین ۔ ارتھرومائی سین سیاتھروسین ۔ ٹانسی لائی ٹس میں ایک گولی ہر چھ گھنٹے بعد ۔
Ilquid drop model مائع ڈراپ ماڈل : ایٹمی مرکزے کا ایک فرضی ماڈل جس میں اس کی خصوصیات کا مقابلہ مائع کے ایک قطرے کی خصوصیات کے ساتھ کیا جاتا ہے ۔
Ilsa Name السا: رب تعالی کی نظر کی ہوئی ۔
Ilsaaq Name الصاق ۔ ملانا ۔ چسپاں کرنا ۔ نتھی کرنا ۔
Iltam Name التام ۔ درست ہونا ۔ ٹھیک ہونا ۔ صحیح ہونا ۔
Iltamas Name التماس: عرض کرنا ۔
Iltefat Name التفات ۔ قائل ہونا ۔
Iltmas Name التماس ۔ گزارش ۔ عرض ۔ التجا ۔
Ilumed Verb جلایا روشن کیا چمکایا ۔
Ilumination Noun روشن کرنا ، تنویر
Ilusion s
Ilustrated Noun با تصویر
Ilustration Noun تصویر ، مثال
Ilvaite Noun لوہے اور کیلسیم کا سیاہ بلوری سلیکیٹ ۔
Ilyas Name الیاس ۔ اللہ تعالی کے محبوب نبی کا نام ۔
Im Prefix منفی سابقہ: اُن لفظوں کے پہلے آتا ہے جو ؛ بی ؛ ایم ؛ پی ۔ سے شروع ہوتے ہیں ۔
Im Prefix منفی سابقہ: اُن لفظوں کے پہلے آتا ہے جو ؛ بی ؛ ایم ؛ پی ۔ سے شروع ہوتے ہیں ۔
Im a new student of your class
Im a science graduate
Im a stranger here i dont know any people
Im a sudent
Im a teacher
Im afraid ill not be able to understand her english accent
Im also sending you picture of chitral valley and kalash people