English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Illusiveness Noun فریب کاری ۔ فریب دہی ۔ دھوکا دہی ۔
Illusorily Adverb پُرفریب انداز میں ۔ دھوکا بازانہ ۔ فریب دہی سے ۔ دھوکا بازی سے ۔
Illusoriness Noun فریب کاری ۔ تصنع ۔ بناوٹ ۔
Illusory Adjective وہمی ۔ غیر حقیقی ۔
Illustisimo Noun زمرہٴ آمراء کا ایک فرد ۔
Illustratable Adjective قابلِ وضاحت۔
Illustrate Verb بیان کرنا مثال دینا ۔
Illustrate the use of dictionary for finding appropriate meaning Phrase درست مطلب تلاش کرنے کے لئے لغت کے استعمال کو سمجھ سکیں
Illustrate use of linking verbs Phrase امدادی افعال کی تفصیلات معلوم کر سکیں
Illustrated Verb بیان کیا مثال دی ۔
Illustrated catalogue با تصویر فہرست ۔
Illustration Noun خاکہ ۔ تصویر ۔ مِثال ۔ توضیح ۔ تشریح ۔
Illustrative Adjective توضیحی ۔ تمثیلی ۔ تصویری ۔ مُصوّر ۔ مُنقَش ۔
Illustratively Adverb توضیحی طور پر ۔ تمثیلی طور پر ۔تصویری انداز میں ۔ نقشوں کی مدد سے ۔
Illustrator Noun مفسر ۔ شارح ۔ مصور ۔ تشریح کرنے والا ۔
Illustratory Adjective توضیح ۔ تشریحی ۔ تمثیلی ۔
Illustratress Noun تشریح کرنے والی ۔ نقش و نگار بنانے والی ۔
Illustrious Adjective معروف ۔ مشہور ۔ نامور ۔
Illustrious scribesq 82 11
Illustriously Adverb شہرت سے ۔ شان سے ۔ امتیاز سے ۔ فاضل پن سے ۔
Illustriousness Noun شہرت ۔ نامُوری ۔ فضیلت ۔ کاملیت ۔
Illustrissimo Adjective اعلٰی حضرت ۔
Illuvial Adjective شور برت ۔ خاکی مواد کے اِضافہ سے مُتَعلِّق ۔ برت کاری سے مُتعلِّق ۔
Illuviation Noun شور برتی ۔ کیمیائی تراوِش ۔
Illy Adverb بری طرح ۔
Illyrian Noun, Adjective بحیرہ ایڈریاٹک کے بلقانی ساحِل پر واقع الیریا کا یا اِس علاقے سے مُتعلق ۔
Illywhacker Noun شُعبدہ باز ۔ بازی گر ۔ کرتب گر ۔ کرتب دِکھانے والا ۔
Ilm Name علم : اگاہی ۔ واقفیت ۔
Ilm afshan Name علم افشاں ۔ علم بکھیرنے والی ۔
Ilmaz Name اِلماظ: چکھنے کی چیز ۔