English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Illiteral | Adjective | غیر لفظی ۔ |
| Illiterate | Adjective | اَن پڑھ ۔ ناخواندہ ۔ غیر تعلیم یافتہ ۔ کِسی خاص شُعبے کے عِلم سے محرُوم ۔ |
| Illiterately | Adverb | ناخواندگی سے ۔ بے سوادی ۔ |
| Illiterateness | Noun | ناخواندگی ۔ بے سوادی ۔ |
| Illiterature | Noun | ناخواندگی ۔ |
| Illlumination focal | Noun | روشنی کا ماسکہ |
| Illness | Noun | عَلالت ۔ بیماری ۔ غیر صِحَت مندی ۔ دُکھ ۔ مرض ۔ |
| Illness was the cause of his absence | Phrase | مرض اس کی غیر حاضری کی وجہ تھا |
| Illocal | Adjective | غیر مقامی ۔ |
| Illocality | Noun | غیر مقامیت ۔ |
| Illocally | Adverb | غیر مقامی طور پر ۔ |
| Illogic | Noun | غیر مُنطقی ۔ غیر معنول ۔ |
| Illogical | Adjective | خلاف عقل ، غیر معقول ، بے دلیل ۔ |
| Illogicality | Noun | غیر مُنطقیت ۔ غیر معقُولیت ۔ غیر مُنطقی انداز ۔ غیر معقُول رویہ ۔ |
| Illogically | Adverb | غیر مُنطقی طور پر ۔ غیر مُنطقی انداز میں ۔ غیر معقُولانہ ۔ |
| Illogicalness | Noun | غیر معقولیت ۔ خلاف منطق ہونا ۔ |
| Illominated | Adjective | منور ۔ روشن ضمیر ۔ روشن ضمیروں سے متعلق ۔ |
| Illoricated | Adjective | غیر قشری۔ بے زرہ پوش ۔ |
| Illth | Noun | غیریت ۔ عدم صحت ۔ |
| Illtreat | Verb | براسلوک کرنا ۔ |
| Illtreated | Verb | بر سلوک کیا ۔ |
| Illude | Verb | جُل دینا ۔ فریب دینا ۔ دھوکہ دینا ۔ |
| Illuded | Verb | دھو کا دیا ۔ |
| Illume | Verb | روشن کرنا ۔ چمکانا ۔ آب و تاب بخشنا ۔ |
| Illuminability | Noun | تنویر پذیری ۔ ضیا پذیری ۔ |
| Illuminable | Adjective | ضیا پذیر ۔ تنویر پذیر ۔ متنور ۔ روشن ہونے کے قابِل ۔ |
| Illuminance | Noun | الومینس ۱ ۔ روشنی کی وہ مقدار جو ایک سطع کے رقبے پر گرے یا روشن کرے ۔ ۲ ۔ روشنی ۔ چراغاں ۔ ہونے کا ماپ جیسا کہ واٹس فی مربع میٹر جو ٹیلیویژن اور کمپیوٹر ڈسپلے جیسے آلات کے تعلق میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Illuminant | Noun | مُنوَّر ۔ روشنی بخش مادّہ ۔ روشن کُنِندہ ۔ تنویری مادّہ ۔ |
| Illuminante | Adjective | منور ۔ روشن ۔ روشن کرنے والا ۔ |
| Illuminate | Phrase | روش کرنا ۔ |