English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Illegitimate Verb حرامی قرار دینا ۔
Illegitimately Adverb ناجائز طور پر ۔ حرامی پَن سے ۔ حرام زَدگی سے ۔ غیر مُنطقی انداز میں ۔
Illegitimation Noun حرامی قرار دینا ۔ ناجائز ٹھہرانا ۔
Illeism Noun اسم ظمیر ۔ وہ کا ضرورت سے زیادہ استعمال ۔
Illeist Noun اسم ضمیر وہ کا ضرورت سے زیادہ استعمال ۔
Illhumorbritillhumour
Illhumoredlyillhumouredly
Illiac artery external Noun بیرونی حرقفی شریان
Illiac lumbar Noun آنت کا الیم والا حصہ
Illiac vein external Noun بیرونی حر قفی ورید
Illiberal Adjective تنگ دِل ۔ تنگ نظر ۔ نا رواداد ۔ مُتعصب ۔ بخیل ۔
Illiberalism Adjective غیر حریت پسندی۔
Illiberalityilliberalness
Illiberalize Verb تنگ خیال بنانا ۔ غلامانہ بنانا ۔
Illiberally Adverb تنگ دِلی سے ۔ تنگ نظری سے ۔ بُخل سے ۔ تعصّب سے ۔
Illicit Adjective خلاف قانُون ۔ ناجائز ۔ نامشروع ۔ ممنوع ۔ غیر رواجی ۔
Illicitly Adverb ناجائز طور پر ۔ خلاف قانُون طریقے سے ۔ غیر شرعی حیثیت سے ۔ غیر قانونی انداز میں ۔
Illicitness Noun عدم جواز ۔ غیر مشروعیت ۔ غیر شرعی پَن ۔ غیر قانونی پَن ۔
Illimitabilityillimitableness
Illimitable Adjective لامُتناہی ۔ لامحدُود ۔ بے پایاں ۔ بے حِساب ۔ بے اندازہ ۔
Illimitableness Noun لا محدودیت ۔ بے پایانی ۔
Illimitably Adverb بے پایاں انداز میں ۔ لامحدُود طور پر ۔ ناقابِل تحدید طریقے سے ۔
Illimited Adjective نامحدود ۔ لامتناہی ۔ بے پایاں ۔
Illinition Noun مالش ۔ دھات کی سطح پر کسی خارجی مادے کی پتلی تہ ۔
Illinium Noun پرومیتھیم ۔ عنصر کا سابقہ نام ۔
Illiquid Adjective اثاثہ جو آسانی سے نقدی میں تبدیل نہ ہو سکے ۔ غیر سیّال ۔
Illiquid assets مخفی اثاثے ، وہ اثاثے جن کی فروخت فوری ممکن نہ ہو ۔
Illiquidity Noun عدم سیّالیت ۔ نقدی میں تبدیل نہ ہونے والا ۔ غیر سیّال ۔
Illision Noun ٹکر ۔ تصادم ۔ ٹکراوٴ ۔
Illiteracy Noun ناخواندگی ۔ تقریر کی غلطی ۔ تحریر کی غلطی ۔