English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ill wish Verb سراپنا ۔ کوسنا۔ بد دعا دینا ۔
Ill wisher Noun بد خواہ ۔
Ill with کسی کی بات سے یا کسی شخص سے متاثر ہونا ۔
Illaqueate Verb پھنسانا دام میں لانا ۔
Illaqueated Verb پھنسانا دام میں لا یا ۔
Illation Noun نتیجہ ۔ اِستنباط ۔ استخراج ۔ دلائل سے نتیجہ حاصِل کرنے کا عمل ۔
Illative Noun, Adjective اِستنباطی ۔
Illatively Adverb استنباطی طور پر ۔
Illaudable Adjective ناقابِل مدح ۔ ناقابِل تعریف ۔ ناقابل ستائش ۔
Illaudably Adverb ناقابِل ستائش طور پر ۔
Illaudible Adjective ناقابلِ ستائش ۔
Illegal Adjective الیگل ۔ جس کی اجازت نہ ہو یا جو غیر قانونی نتائج دے ۔
Illegal consideration غیر قانونی معاہدہ کے تحت ادائیگی ۔
Illegal contract غیر قانونی معاہدہ ۔
Illegal drugs Noun غیر قانونی ادویات ۔
Illegal gratification Noun رشوت دہی ۔
Illegal interest غیر قانونی سود ۔ غیر قانونی معاہدہ ۔
Illegal partnership غیر قانونی شراکت ۔
Illegal purpose غرض ناجائز ۔ مقصد ناجائز ۔
Illegal sale غیر قانونی فروخت ۔
Illegal strike غیر قانونی ہڑتال ۔
Illegality Noun عدم جواز ۔ خلاف قانون ہونا ۔
Illegally Adverb ناجائز طور پر ۔ خلاف قانون ۔
Illegalness Noun خلاف قانون ہونا ۔
Illegaly Adverb قانون سے ہٹ کر ۔ ناجائز ۔ خلاف قانون ۔
Illegibility Noun بد خطی ۔ پڑھا نہ جا سکنا ۔
Illegibilityillegibleness
Illegible Adjective بد خط ۔ جو پڑھا نہ جا سکے ۔
Illegibly Adverb ناخوانا طور پر ۔ بدخطی سے ۔ طلیستی انداز میں ۔
Illegitimacy Noun عدم جواز ۔ حرام زَدگی ۔ حرامی پَن ۔ عدم رسمیت ۔ بےقاعدگی ۔ غیر مُنطقی پَن ۔