English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Iiiuminations چراغاں ۔
Iiiumine روشن کرنا ۔
Iiiusion خیال ، وہم ۔
Iiiusive فریب دہ ۔
Iiiustrate مثالیں وغیرہ دے کر سمجھانا ۔
Iiiustrious مشہور ، نامور ۔
Iiiutation Verb جسم پر مٹی چڑھانا ۔
Iik وہی ۔
Iillium Adjective ایلئیم ۔ نشت گاہ کی ہڈی ۔ فقاریہ جانداروں میں کولھے کی ہڈی کا بالائی حصہ ۔
Iindican Noun پیشاب سے خارج شدہ پوٹاشیم سالٹ رک ۔
Iine analyzer Noun لائن اینا لا ئزر ایک پڑ تال کر نے والی ڈیوائس جو کسی کمیو نیکینشز لائن کی انٹیگریٹی کی تصدیق کرنے او ر مشکلات کے خاتمے میں مدد دینے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔
Iis Noun آئی آئی ایس ۔ اس سے مراد انٹرنیٹ انفارمیشن سرور ۔
Ijab Name ایجاب : قبول کرنا ۔ ہاں کرنا ۔ ماننا ۔
Ijaz Name اعجاز ۔ معجزہ ۔ کرامت ۔
Ijaz will not be waiting for his friend اعجاز اپنے دوست کا انتظار نہیں کر رہا ہو گا ۔
Ijtiba Name اجتبی ۔ چنا ہوا پسند کیا گیا ۔
Ikaber Name اکابر ۔ بہت بڑا ۔ اکبر کی جمع ۔
Ikarem Name کرم کرنے والے ۔ مہربانی کرنے والے ۔ عنایت کرنے والے ۔
Ikebana Noun آرائش گُل کا جاپانی فن جِس کے قواعد مخصوص اور مُعیّن ہیں ۔
Ikhlaq Name اخلاق ۔ اچھی عادت ملنسار ۔
Ikhlas Name اخلاص ۔ چاہت ۔ محبت ۔ لالچ سے مبرا ۔ دوستی ۔ مخلص ۔ خلوص کی جمع ۔
Ikmaal Name اکمال ۔ مکمل کرنا ۔ کامل کرنا ۔ پورا کرنا ۔
Iknan Name اکنان ۔ پردہ ۔ ڈھانپنے کا کپڑا ۔
Ikraam Name اکرام: بہت بخشنے والا ۔
Ikram Name اکرام ۔ عنایت کرنا ۔ مہربانی کرنا ۔ انعام کرنا ۔ کرم کرنا ۔ بخشش کرنا ۔
Iktem Name اکتم ۔ خفیہ ۔ چھپا ہوا ۔ پوشیدہ ۔
Iktisab Name اکتساب ۔ محنت سے کمانا ۔ حاصل کرنا ۔
Il Suffix اسماء اور صفات کے آخر میں آتا ہے ۔
Il duce Noun ۱۹۲۲ ۱۹۴۳ کے دوران اطالیہ کے وزیراعظم اور اطالوی فاشٹ رہنما بینتو مسولینی کا لقب ۔
Ilamah muhammad iqbal Noun, Masculine, Name شاعرِ مشرق علامہ مُحمد اِقبال ۔ بیسویں صدی کے برِ صغیرِ پاک و ہَند کے مشہُور مُفَّکر و شاعر جو قاٴٴئدِآعظم مُحمد علی جناح کے ہم عصر ھی تھے،