English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ile Noun جو کا بانجر ۔ اناج کی پھلی۔
Ileac Noun صفاق ، پیٹ کی جھلی سے متعلق ، لفالفی
Ileal bladder دیکھو ۔
Ilec Noun آئی ایل ای سی ۔ ان کمبنٹ لوکل ایکسچینج کیریئر کا مخفف ۔
Ilecanal pouch Noun آنتوں کے آخری حصہ میں پاخانہ جمع ہونے والی جگہ
Ilecolic valve Noun پیچ دار آنت اور قولون کا والو
Ilectomy Noun صفاق شگافی
Ilegitimate Noun ناجائز
Ilehible Adjective جو پڑھا نہ جاسکے ، بدخط ۔
Ileitis Noun وَرمِ لَفائفی ۔ ایلیم کی سوزِش ۔
Ileitus Noun آنت کی سوزش ۔
Ileo Prefix سابقہ: بمعنی امعاء لفائف ۔
Ileo caecal Adjective اعور اور امعاء لفائف سے متعلق ۔
Ileo colic Adjective امعاء لفائف اور قولون سے متعلق ۔
Ileo colitis Noun امعاء لفائف اور قولون کا ورم ۔
Ileo ureterostomy
Ileoanal reservoir cistern Noun السریٹو کولائٹس کے زخم کو فضلہ سے محفوظ رکھنے کے لئے الیم اور مقعد کا براہ راست تعلق قائم کرنا
Ileocaecal Noun لَفائفی ۔ اعوری اور سیکَم سے مُتعَلِق
Ileocecal insufficiency Noun پیچ دار آنت اور اور کافی آنت کے درمیانی والو میں نقص کے باعث ان کے مشتملات کا واپس چڑھ آنا
Ileocecal value of frenulum Noun پیخ دار آنت اور کافی آنت کے اتصالی مقام کے چنٹ والو کے چنٹ
Ileocecal valve Noun صمام لفائضی اعوری ، پیچ دار آنت اور کانی آنت کا والو
Ileocecostomy Noun لفائف اور کانی آنت کو پھاڑنا
Ileocecum Noun لفائف اور کانی آنت سے متعلق
Ileocolic Noun لَفائفی قولونی التَہاب ۔ ایلیم اور قولون کی سوزِش
Ileocolitis Noun ایلیم اور قولون کی سوزش ۔
Ileocolostomy Noun لَفائفی قولونی ناسُور ۔ ایلیم اور قولون کے دَرمیان آپرَیشَن کے ذَریعے سٹولا بَنانا
Ileocolotomy Noun پیچیدہ آنت اور قولون کو کاٹنا
Ileoctomy Noun پیچیدہ آنت کو کاٹنا
Ileocutaneous ureterostomy الیوکوٹینیس یورٹروسٹومی ۔ بلیڈر ۔
Ileocystoplasty الیوسسٹو پلاسٹی ۔