English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ignorantine | Noun, Adjective | ایک عیسائی فرقہ ۔ |
| Ignorantio elenchi | Noun | وہ دلیل جو بظاہر حریف کی دلیل کو رد کرتی ہے ۔ نتیجہ غیر متعلقہ ۔ |
| Ignorantly | Adverb | جہالت سے ۔ ناواقفیت سے ۔ لاعلمی سے ۔ نادانی سے ۔ |
| Ignoration | Noun | نظر انداز کرنا ۔ نظر انداز کیا جانا ۔ |
| Ignore | بھلا دینا ۔ | |
| Ignore this affair o joseph and you o woman ask forgiveness for your sin for you were surely errantq 12 29 | — | — |
| Ignored | Verb | نظرانداز کیا ۔ |
| Ignorer | Noun | نظر انداز کرنے والا ۔ |
| Igp | Noun | آئی جی پی ۔ انٹیریئررگیت وے پروٹوکول کا مخفف ۔ ایک پروٹوکول جو روٹنگ انفارمیشن کے ٹرانسمشن پر مسلط ہوتا ہے ۔ |
| Igrp | Noun | آئی جی آر پی ۔ انٹیریئر گیٹ وے روٹنگ انفارمیشن پروٹوکول کا مخفف ۔ |
| Iguana | Adjective | اگوانا ۔ گوہ ۔ درختی چھپکلی ۔ استوائی امریکہ میں پائی جانے والی چھپکلی درختوں پر رہتی ہے ۔ |
| Iguana marine | Adjective | میرین اگوانا ۔ بحری چھپکلی ۔ قشریہ ۔ حقیقی بحری چھپکلی ۔ گلاپا گوس جزیرہ کے ارد گرد بحرالکاہل میں پائی جاتی ہے ۔ ایک میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ پورے جسم پر کلغی نما ابھار ہوتا ہے ۔ بحری کائی کھاتی ہے ۔ |
| Iguanian | Adjective | گوہ سے مشابہ ۔ جنس گوہ کا ۔ |
| Iguanid | Adjective | اگوانیڈ ۔ اگوانی ۔ نبات خور سو سمار خاندان کی نوع ۔ |
| Iguanodon | Adjective | اگوانڈن ۔ نباتات خور سو سمار ۔ معدوم شدہ ۔ دیو پیکر ۔ سبزی خور ۔ دو پاوں والے ڈائنوسار ۔ ان کا تعلق جراسک اور قشریہ دور سے تھا ۔ تقریبا ۹ میٹر لمبے ہوا کرتے تھے ۔ |
| Iguanodont | Noun, Adjective | نباتات خور سوسمار سے متعلق ۔ |
| Iguanoid | Adjective | گوہ سے متعلق ۔ |
| Ihad three times as much of it | — | — |
| Ihave got five brothers and each one is quite different from other | Adjective | میرے پانچ بھائی ہیں او ر ہر ایک دوسرے سے مختلف ہے ۔ |
| Ihd | N/A | |
| Iherited | Phrase | مورثی ۔ |
| Ihmad | Name | اِحماد ۔ حفاظت رکھنا ۔ محفوظ رکھنا ۔ نگہبان ہونا ۔ |
| Ihraz | Name | اِحراز ۔ حفاظت کرنا ۔ محفوظ رکھنا ۔ نگہبان ہونا ۔ |
| Ihs | ذیل کے فقروں کا مخفف ۔ | |
| Ihzam | Name | احزام : دور اندیش ۔ نہایت محتاط ۔ |
| Ii | — | — |
| Iieitis | Adjective | چھوٹی آنت کے ایک حصہ کی سوزش ۔ |
| Iieo caecal | Verb | وہ جگہ جہاں اندھی آنت اور جھوٹی آنت آکر ملتی ہے ۔ |
| Iieococcygeal | Adjective | چھوٹی آنت اور دمچی ہڈی کے متعلق ۔ |
| Iieocolic | Adjective | چھوٹی آنت اور قولوں کے بارے میں ۔ |