English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ileoproctostomy لفائفی مستقیمی لفویہ ۔ الیم اور ریٹیم کے درمیان جال ۔
Ileorectal Adjective ایلیم اور مقعد سے متعلق ۔
Ileorectostomy Noun پیچیدہ آنت اور ممبرز کے درمیان رابطہ بنانا یا بننا
Ileorrhaphy Noun پیچیدہ آنت کی درستگی کرنا
Ileosigmoidostomy لفائفی سینی تفویہ ۔
Ileostomy Noun ایک عمل جراحی جِس میں لفائف کو پیٹ سے باہِر نِکال کر فُضلے کی نکاسی کا راستہ بناتے ہیں ۔
Ileostomy bag Noun مثانہ یا آنتوں کے اپریشن کے بعد خارج ہونے والے بول یا براز کو جمع کرنے کے لئے جسم کے ساتھ لگائے جانا والا تھیلا / بیگ
Ileotransverse colostomy Noun پیچ دار آنت اور ترشھی انت کے درمیان سوراخ بنانا
Ileoureterostomy Noun مترادف ۔
Ileum Noun پیچیدہ آنت ۔ خالی آنت ۔
Ileum gut Phrase معالفائف ، پیچیدہ آنت ، چھوٹی آنت کا نچلا ۵/۳ حصہ جو جچونم اور سکیم کی درمیان ہوتا ہے ۔
Ileus Noun معانی فولنج ۔ شدید فولنج جو آنت کے سُدّے سے پیدا ہوتا ہے ۔
Ilex Noun گُلِ خطمی ۔ جنسِ خطمی ۔ دوسری نباتات سے متعلق ۔
Ilft lateral Noun بائیں پہلو لیٹنا
Iliac Noun کولہے کی ہڈی
Iliac abscess Noun حرقفی (سرین کی ہڈی کے سرے کا )
Iliac artery Noun معدے کی شریان کبیر کی دو شاخیں ۔
Iliac bone Noun کولہے کی ہڈی ۔
Iliac conduit Noun خم دار آنت اور پیشاب کی نالیوں کو باہم ملانے کے بعد پیٹ کی دیوار میں اخراجی سوراخ بنایا جاتا ہے
Iliac crest Noun الیم (حرقف)کی چوٹی
Iliac external iliocolic Noun خارجی غار
Iliac internal iliocolic Noun داخلی غار
Iliac passion Noun امعائی کولنج ۔ درد جو آنتوں میں سدے اٹکنے سے ہو جاتا ہے ۔
Iliacilial
Iliacus Noun کولہے کی ہڈی سے متعلقہ
Iliad Noun یونانی رز ۔حماسہ ۔
Iliadelphus Noun مشترکہ کولہے والے جڑواں بچے
Iliadic Adjective الیڈ سے متعلق ۔
Iliadist Noun رزمیہ نظمیں لکھنے والا ۔ دکھ بھری داستانیں لکھنے والا ۔
Ilicate Noun سرابتہ الرائی کے پتے کے ترشے کا نمک ۔