English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Iieocolitis Adjective چھوٹی آنت اور قولون کی سوزش ۔
Iieocolostomy Verb عمل جراحی کے ذریعہ چھوٹی آنت اور قولوں میں جھید کرنا یا رقبہ بڑھانا ۔
Iieocystoplasty Verb مثانے کا عمل جراحی تاکہ مثانے کا رقبہ بڑھ جائے ۔
Iieum Adjective چھوٹی آنت کا آخری حصہ ۔
Iieus Adjective انتڑیوں میں کوئی رکاوٹ ۔
Iieus or lliac passion Verb انتڑیوں کا درد جس میں مروڈ اور پاخانے جیسی بدبو دار قے آئے یا قبض ہو ۔
Iii bred
Iiiac Adjective کولھے سے متعلق ۔
Iiiac fossa Adjective کولھے کی ہڈی کا ۔
Iiiac region Adjective پسلیوں اور چوتڑ کے درمیانی جگہ ۔
Iiicit Adjective خلاف قانون غیر قانونی ناجائز ممنوع ۔
Iiiegal غیر قانونی ۔
Iiiegal contract Adjective غیر قانونی معاہدہ ۔
Iiiegal interest Adjective غیر قانونی سود ۔
Iiiegal law Adjective خلاف قانون خلاف قاعدہ غیر قانونی بے قاعدہ ۔
Iiiegal partnership Adjective غیر قانونی شراکت ۔
Iiiegal sale Adjective غیر قانونی فروخت ۔
Iiiegal strike Adjective غیر قانونی ہڑتال ۔
Iiiegality law Adjective عدم جواز غیر قانونیت ناجائز پن ۔
Iiiegally نا جائز ۔
Iiiegible Adjective جو پڑھا نہ جا سکے بد خط ناقابل خواندگی ۔
Iiiegitimate حرامی ، ناجائز ، غیر قانونی ۔
Iiieum Adjective ایلیوم ۔ پیچیدہ آنت ۔ ممالیہ میں بڑی آنت سے ملنے والی چھوٹی آنت کا حصہ ۔
Iiiiberal تنگ نظر ، کنجوس ۔
Iiiicit ناجائز ، غیر قانونی ۔
Iiiiteracy ناخواندگی ۔
Iiiiterate ناخواندہ ، ان پڑھ ۔
Iiiogical غلط ، غیر منطقی ۔
Iiium Adjective کولھے کی ہڈی ۔
Iiiuminate روشنی ڈالنا ، چراغاں کرنا ۔