English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ifterasham Name افتریشم ۔ ریشم کی مانند ۔
Iftikaar Name افتخار ۔ فخر کی جمع ۔ فخر کرنا ۔ مرتبہ ۔ عزت ۔
Iftikhar Name افتخار: فخر کرنا ۔
Iftikhar khan Noun, Name افتخار خان ان اعلی پاکستانی فوجیوں میں شامل تھے جو کہ پاکستان کو برطانوی انڈیا سے ورثہ میں ملے۔ جنرل ڈگلس ڈیوڈ کے بعد پاکستان کا پہلا چیف آف آرمی سٹاف مقرر کیاگیا تھا۔ لیکن 1949 میں ایک ہوائی کریش میں آپ کی موت نئے پاکستان کے لئے ایک صدمہ تھی۔ جنرل نوابزادہ شیر علی خان پٹوڈی کے مطابق اگر جنرل افتخار اس طرح نہ مرتے تو پاکستان کی موجودہ صورتحال مختلف ہوتی۔ نہ کوئی ایوب خان ہوتا اور نہ ہی پاکستان فوج سیاست میں شامل ہوتی۔
Iga system particularly an eletronic device that uses a discrete quantity to represent information typically in a binary representation Phrase ڈیجیٹل ، ایسا الیکٹرائی آلہ جو معلومات کو اعداد ثنائی اعداد کے ذریعے ظاہر کرتا ہے ۔
Igained no more advantage from the alphabet Phrase تو مجھے حروف تہجی سے بھی زیادہ فائدہ نہ ہوا،
Igasurate Noun کچلا وغیرہ کے ترشے کا نمک ۔
Igasuric acid Noun ایک قسم کا ترشہ جوکچلا وغیرہ میں پایا جاتا ہے ۔
Igasurine Noun ایک ذہریلی القلی جو کچلا وغیرہ میں پائی جاتی ہے ۔
Igdrasil Noun ایک فرضی درخت ۔ جس کی شاخیں اور جڑیں زمین سے آسمان اور پاتال تک پھیلی ہوئی سمجھی جاتی ہیں ۔
Iget up 6 oclock in the morning
Ight weight tonnage Noun جہاز کی مشینری و لوازمات کا وزن ۔
Iglooiglu
Ignation Adjective یسوعی فرقے کا معتقد ۔
Ignatius bean Noun پاپیتہ ۔
Ignea zona Noun نملہ منطقیہ ، پھپھولا ، آبلہ
Igneous Adjective آتشیں ۔ آتشی ۔ آتشیں چٹان ۔ آتش دار ۔ آگ سا ۔
Igneous rock one of the three main typesigneous rocks form when molten cools and srystalizes Phrase اگنی شی چٹان ، چٹانوں کی تین اقسام میں سے ایک یہ چٹان اس وقت وجود میں آتی ہے جب لاوا ٹھنڈا ہو کر قلمی شکل اختیار کر لیتا ہے ۔
Igneous rocks آتشیں چٹانیں ۔ پگھلے ہوئے مادے میگما کی قلمی صورت اختیار کر جانے والی چٹانیں ۔ میگما زمین کی گہرائی سے باہر آتا ہے ۔ آتشیں چٹانوں کی گروہ بندی ان کے ذرات کی جسامت اور ترکیب کی بنیاد پر کی جاتی ہے ۔ ترکیب عام طور پر تیزابیت سے اساسیت پر محیط ہوتی ہے اور اس کا انحصار ان میں موجود مختلف معدنیات پر ہوتا ہے ۔
Ignescent Adjective شرارہ زن ۔ شُغلہ خیز ۔ آتش فشاں ۔ شرارہ خیز ۔
Igniferous Adjective آتش زا
Ignify Verb آگ بنانا آگ میں تبدیل کرنا ۔
Ignifyed Verb آگ بنائی آگ میں تبدیل کیا ۔
Ignipotent Adjective اگنی دیوتا ۔ آگ پر قدرت رکھنے والا ۔
Ignipuncture Noun (جراحی) آتشیں سوراخ ۔
Ignis fatuus Noun اگیا بیتال ۔ چھلاوا ۔ جِن نُما مخلوق ۔
Ignis fatuusjack olanternwill o the wispfriars lantern
Ignitabilityignitibility
Ignitable Adjective آتش گیر ۔ جلنے کے قابل ۔
Ignitableignitible