iguana marine – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

میرین اگوانا ۔ بحری چھپکلی ۔ قشریہ ۔ حقیقی بحری چھپکلی ۔ گلاپا گوس جزیرہ کے ارد گرد بحرالکاہل میں پائی جاتی ہے ۔ ایک میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ پورے جسم پر کلغی نما ابھار ہوتا ہے ۔ بحری کائی کھاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu