icterus – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Latin

Urdu Meaning (اردو معنی)

زَردی ۔ یَرقان ۔ دورانِ زَچگی یہ مَرض نوزائیدَہ بَچّوں کو ہو جاتا ہے

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نومولود بچوں کو لاحق ہو جانے والا ایک قسم کا یرقان ۔ یہ اس صورت میں لاحق ہوتا ہے جب نوزائیدہ بچوں کے لیے درکار گلوبین بکثرت ضائع ہو جائیں ۔ اس مرض کا علاج کسی جاندار کے البومین بلیروبیب کا مپلیکس دے کر کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(امراضيات) يرقان زردی ۔ زيادہ رطوبَت يا سردی سے متاثرہ پودوں کی زردی

🔹 Roman Urdu