English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Icaroon Noun غنڈا ۔ بد معاش ۔
Ice برف ۔
Ice action Noun ارضی سطح پر برف کا عمل ۔
Ice age Noun عہدِ يخ ۔ عصرِ برفانی ۔ برفانی دور
Ice anchor Noun لنگر جو برف پر لگ سکے ۔
Ice apron Noun پل کے ستون کو برف سے بچانے کے لیے نوکیلا ساخت مان ۔
Ice axe Noun ایک قسم کی کدال جس کو کوہ الپ پر شڑھنے والےسیڑھیاں بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Ice bad Noun برف کی تہ ۔
Ice bag Noun برف تھيلا ۔ آب بند تھيلا جس ميں برف رکھی جاتی ہے
Ice beam Noun برف کے دباو کو روکنے کے لیے جہاز پر لگایا گیا شہتیر ۔
Ice bearer Noun تبخیر سے پانی کے جمنے کو دکھانے والا آلہ ۔
Ice belt Noun برف کا وہ حاشیہ جو بحر شمال کے ساحل کے قریب ہوتا ہے ۔
Ice berg Noun برف کی چٹان ۔ برفانی تودہ ۔
Ice bird Noun اک صفیر ۔ پشہ خوار ۔
Ice blink Noun برف کا عکس ۔ قطبی علاقوں میں برف کے عکس سے وہ سفید روشنی جو افق پر نمودار ہوتی ہے ۔
Ice boat Noun برف پر چلنے والی پہیے دار کشتی ۔ برف توڑنے والی کشتی ۔
Ice bolt Noun سخت ٹھنڈ ۔ بہمن ۔
Ice boulder Noun برفانی چٹان ۔
Ice box Noun برف دان ۔
Ice breaker Noun یخ توڑ ۔ برف توڑ ۔ ایک قسم کی وہیل مچھلی ۔
Ice calk Noun جوتے کی ایڑی جس کا باہر نکلا ہوا لوہا پھسلنے سے بچاتا ہے ۔
Ice calorimeter Noun برف حرارت پیما ۔
Ice canoe Noun پہیے دار کشتی جو یخ بستہ جھیل یا دریا پر چلائی جاتی ہے ۔
Ice cap Noun کلاہ برف ۔ برف کی تھیلی جو سر پر رکھی جاتی ہے ۔
Ice cave Noun برف کا غار ۔
Ice chair Noun پھسلنے والی کرسی ۔
Ice chamber Noun برف خانہ ۔
Ice chest Noun خنک ساز ۔ برادہ ۔
Ice claw Noun برف پکڑنے اور اُٹھانے کا چمٹا ۔
Ice closet Noun برف خانہ ۔ برف رکھنے کی جگہ ۔