English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ibis Noun ایک قسم لکا پرندہ مصر میں جس کا احترام کیا جا تا تھا ۔
Ibla Name عبلہ ۔ سفید ۔ گوری چٹی ۔ ٹکڑا ۔ ریزہ ۔ حصہ ۔
Iblees Name خُدا کی رحمت سے مایُوس ۔ شیطان ۔ خبیث ۔ پلید ۔ شریر ۔ سرکش ۔ فسادی ۔ جھگڑالو ۔
Ibm at Noun آئی بی ایم اے ٹی ۔ ۱۹۸۴ میں متعارف ہونے والی پرسنل کمپیوٹرز کی ایک کلاس جو آئی بی ایم کے پی سی اے ٹی ایڈوانسڈ ٹیکنالوجی کے مطابق ہے ۔
Ibm pc Noun آئی بی ایم پی سی ۔ آئی بی ایم پرسنل کمپیوٹر کا مخفف ۔
Ibm pc xt Noun آئی بی ایم پی سی ایکس ٹی ۔ پرسنل کمپیوٹرز کی ایک کلاس جو آئی بی ایم نے ۱۹۸۳ میں ریلیز کی ۔ ایکس ٹی ایکسٹنڈ ٹیکنالوجی کا اختصار ہے جس سے یوزرز کو اوریجنل آئی بی ایم پی سی کے ساتھ پیریفیرلز کی وسیع رینج کے اضافے کی سہولت حاصل ہوئی ۔
Ibn firnas Noun, Name, Historical ابن فرناس، 810ء تا 887ء ، طبیعیات اور علم الہیت میں تحقیق و تجربات۔ ساعت الماء (آبی گھڑی) کی تخلیق۔ انہوں نے Wright Brothers سے (1000 )ہزار سال قبل 875ء اپنا glider تخلیق کر کہ پہلی انسانی پرواز کا تجربہ کیا ۔ اس سے قبل 852ء میں مسلم اسپین ہی کے آرمین فرمان نے اسی قسم کا تجربہ کیا تھا اور وہ ہوائی چھتری کے زریعے کیا گیا تھا، اسی وجہ سے Philip Hitti کے مطابق ؛ ابن فرناس تاریخ میں پہلے شخص تھے جنہوں نے سائنسی طریقے سے پرواز کی کوشش کی ۔
Ibo Noun جنوب مشرقی نائجیریا کی سیاہ فام اقوام کا باشِندہ ۔ اِن کی زُبان
Ibra Name عبرہ ۔ نصیحت ۔
Ibrahim Name ابراہیم ۔ مشہور نبی حضرت ابراہیم علیہ اسلام ۔
Ibrahim zoaq Noun, Name, Literary, Poetical, Historical ذوق کو بعض نقادوں نے سودا کے مشابہ قرار دیا ہے ان کی غزل میں جذبے کافقدان نظر آتا ہے اس لیے کہ انہوں نے محض الفاظ کے ذریعے شاعری کی۔انہوں نے فکر اور جذبہ کی کمی کو محاورات کے ذریعے پوری کرنے کی کوشش کی۔ بعض اشعار دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ صرف محاورہ بندی کے لیے لکھے گئے ہیں۔ ان کی شاعری میں حسن و عشق کی واردات بھی ہیں اور تصوف اور اخلاقی پند بھی لیکن یہ سب روایتی محسوس ہوتے ہیں۔
Ibrar Name ابرار: نیک لوگ ۔ اچھے لوگ ۔
Ibrat Name عبرت ۔ نصیحت ۔
Ibsat Name ابساط ۔ کشادہ ۔ فراخ ۔ کُھلا ۔ وسیع ۔
Ibsenian Adjective ہینرِک اِبسَن یا اس کے ڈراموں سے متعلق ۔
Ibsham Name ابشام ۔ خوشبودار درخت ۔
Ibtar Name ابتار ۔ عنایت کرنا ۔ دینا ۔ عطا کرنا ۔
Ibtesam Name ابتسام ۔ شگفتگی ۔
Ibtesham Name ابتسام ۔ شگفتگی مسکراہٹ ۔
Ibtlaf Name ابتلاف: محبت ۔ پیار ۔ چاہت ۔
Ibtsam Name ابتسام ۔ شگفتگی ۔ کِھلا ہوا ۔ مسکراہٹ ۔
Ibufenac آئیبوفینک ۔ درد اور سوزش سے آرام کیلئے دوا ہے ۔ پہلے یہ جوڑوں کے درد اور علاج وغیرہ کے لئے استعمال ہوتی تھی ۔
Ibuprofen Adjective بادی یا گیس کی مخصوص دوا ۔
Ibuprofen an anti inflammatory drug used as a pain killer in the treatment of headache menstrual pain rheumatoid arthritis and other conditios Phrase آئیوبروفن ، یہ عنصر غیر سٹیرائیڈ درد بخار اور سوزش کے لیے دوا ہے یہ پورپیونک تیزاب سے اخذ کردہ ہے یہ روما نائیڈ آرٹھر ائٹس اور اوسٹیو آرتھعائٹس کے لیے بھی موثر ہے ۔
Ic Noun آئی سی ۔ اس سے مراد انٹیگریٹڈ سرکٹ لی جاتی ہے ۔
Icacinaceae Adjective اکیکی نیشیا ۔ مخملیں پھول ۔ دو فلقی پودوں کا خاندان ان کی شناخت سادہ زر ریشی پھول اور معلق تخمک ۔ کثیر سنبلہ تاج گل اور مخملیں پھول پتیاں ہیں جن کے ساتھ ایک یا تین گوشک ہوتے ہیں ۔
Icaemia Verb خون میں زہریلے مادے کا سرایت کر جانا ، خون میں فاسد مادہ آنا ۔
Icann Noun آئی سی اے این این ۔ انٹرنیٹ کارپوریشن فاراسائنڈ نیمز اینڈ نمبرز کا مخفف ۔
Icannot find the book which has exciting stori Phrase میں وہ کتاب پا نہیں سکتا جس میں جو شیلی کہانیاں ہیں ۔
Icarian Adjective اکارس سے متعلق ۔ جسارتی آرزو مند ۔ مہم جو يا متہور ۔ خطر پسند