English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Iana Noun آئی اے این اے ۔ انٹرنیٹ اسائنڈ نمبرز اتھارٹی کا مخفف ۔
Ianthine Adjective بنفشئی ۔
Iarge cell Noun برو نکائ میں پیدا ہونے والی گلٹی نما کینسر
Iaryngis Noun حنجرہ میں چنڈی بننا
Iatent Noun محفی یر کان
Iateral curvature Noun دق کی وجہ سے کمر کاخم
Iatr mathematician Noun ریاضیاتی طبیب ۔
Iatriciatrical
Iatro Prefix جزو ترکیبی۔ بمعنی طبیب ۔
Iatro chemical Adjective کیمیائی طب سے متعلق ۔
Iatro chemist Noun کیمیائی طبیب ۔
Iatro mathematical Adjective ریاضیاتی طب سے متعلق ۔
Iatro mathematically Adverb ریاضیاتی طب کی رو سے ۔
Iatrochemisty طبی کیمیا قرون وسطی کی طبی کیمیا ادویات کے استعمال کی ابتدائی کوششوں پر مبنی علم ۔
Iatrogenesis Noun طَبیب کے عِلاج سے پَیدا ہونے والے اِضافی مَسائل یا نُقصانات کے لیے یہ اِصطلاح اِستَعمال ہوتی ہے
Iatrogenic Adjective طبيبی ۔ (علت) جو طبيب کے خاص طور طريقے سے پيدا ہوئی ہو ۔
Iatrogenicity Noun طبيبی بيماری ۔
Iatrology Noun عِلم طب ۔ طبابت ۔
Ibaad Name عباد ۔ عبادت کرنے والا ۔
Ibad Name عباد ۔ عبادت کرنے والا ۔
Ibadat Name عبادت ۔ بندگی ۔
Ibadet Name عبادت: بندگی ۔ اطاعت ۔
Ibala Name عبالہ ۔ جنگل کا گلاب ۔
Ibaliidae Adjective ابالیڈا ۔ طفیلیہ بھڑیں ۔ طفیلیہ بھڑوں کا چھوٹا سا خاندان جھلی نما پروں والے حشرات ۔ ان کا پرونوٹم بنیاد سے عمودی ہوتا ہے ۔ پیٹ کے چاروں حصے یا بند غیر مساوی ہوتے ہیں ۔
Iberian Noun آئی بیریا کی قدیم زبان ۔آئی بیریا کا باشندہ ۔
Ibero
Ibex Noun کوہ ایلپس اور اپنیائن کا بکرا ۔
Ibid لک لک ۔ ابو منچل ۔ ابو حنش ۔ لق لق
Ibidem Adverb ايضا ۔ مذکورہ ۔ اسی جگہ ۔
Ibidum Adverb عین ماقبل ۔ وہی ۔ ایضاً ۔