English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Harvest bug Noun ایک چھوٹا سا کیڑا جو فصل کا ٹنے کے ذمانے مین آتا ہے
Harvest festival Noun فصل کاٹنے کا جشن
Harvest field Noun کھیت جس کی فصل کاٹی جا رہی ہو
Harvest fly Noun جھینگر ۔
Harvest home Noun فصل کاٹ کر گھر لانے کا عمَل ۔ فصل کا تہوار ۔ بیساکھی کا تہوار ۔
Harvest home goose Noun وہ بط جو فصلی کا شت میں پکا کر کھائی جاتی ہے
Harvest mite Noun جِلد دودہ ۔ چگو ۔ ایک بہت چھوٹا کیڑا جو اِنگلِستان میں موسم خِزاں میں پایا جاتا ہے ۔
Harvest month Noun فصل کاٹنے کا مہینہ
Harvest moon Noun خریفی چاند ۔ ماہِ حصید ۔ فصلی چاند ۔ موسمِ خزاں کا چاند ۔
Harvest mouse Noun وہ چوہا جو فصل کٹنے کے دنوں میں پیدا ہوتا ہے اور کھیت میں رہتا ہے
Harvest queen Noun فصل کی دیوی
Harvest spider Noun لمبی ٹانگوں والا فصلی مکڑا
Harvest work Noun فصل کاٹنے اور جمع کرنے کا کام
Harvestable Adjective قابلِ قطع ۔ کاٹنے کے لیے تیّار ۔
Harvested Verb کٹائی کی ۔
Harvester Noun دروکار ۔ حصید کار ۔ آلہِ درو ۔ فصل کاٹنے والا ۔ فصل کاٹنے والی مشین ۔
Harvestfly Noun جھینگر ۔ مگسِ حصید ۔ سُرخی مائل بھورے رنگ کا شمالی امریکا کا جھینگر ۔
Harvesting Adjective فصل کاٹنے والا
Harvesting ant Noun چیونٹی کی ایک قسم جو گھاس کے بیجوں کو جمعکرتیہے
Harvestless Adjective بے فصل ۔ بنجر
Harvestman Noun دروکار ۔ فصل کاٹنے والا ۔ فلن گیدا خاندان کی کوئی سی لمبی ٹانگوں والی مکڑی ۔
Harvey Noun ولیم ہاروے مشہور طبیب جس نے دوران خون کے متعلق اپنا معرکہ الا آرا مقالہ ۱۶۲۸ء میں پیش کر کے لافانی شہرت حاصل کی
Has Adverb رکھنا ۔ پاس رکھنا ۔
Has a cow four legs Phrase کیا گاۓ کی چار ٹانگیں ہوتی ہیں
Has a light touch اس کا قلم سبق ہے یعنی طرز تحریر سادہ اور بے تکلف ہے ۔
Has a light touch on piano پیانو بجانے میں اس کی انگلیاں بڑی ہلکی ہیں۔
Has a long arm Noun دورمار ۔ جس کی طاقت کی دھاک دور دور ہو ۔ اثر و رسوخ کا حامل ۔
Has a quasi وہ ایک نیم تقریبا کلیسائی حیثیت رکھتا ہے ۔
Has a snake been killed by you Phrase کیا ایک سانپ تم سے مارا جا چکا ہے
Has a snake been killed by you Phrase کیا ایک سانپ تم سے مارا جا چکا ہے