English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Harlequin bat Noun ایک قسم کی چمگادڑ
Harlequin brant Noun ایک امریکی بطخ جسکا سینہ سفید ہوتا ہے
Harlequinade Noun خاموش ناٹک یا چپ سوانگ میں ہارلیکوئن کی اداکاری ۔ مسخرا پن ۔
Harlequine beetle Noun ایک قسم کا بھنورا جس میں مختلف رنگ ہوتے ہیں
Harlequine cabbage bug Noun ایک قسم کا کیڑا جو بہت خوش رنگ ہوتا ہے
Harlequine duck Noun رنگ برنگے پروں والی بطخ
Harliquin fetus Noun چھلکوں کی بیماری کے ساتھ پیدا ہونے والا بچہ
Harliquinade Noun ایک قسم کا گونگا ناٹک
Harliquint flower Noun خوش رنگ پھول
Harliquint garrot Noun ایک قسم کی بحری بطخ
Harlot Noun طوائف ۔ کنجری ۔ گندی عورت ۔ ناچنے والی عورت ۔
Harlotry Noun طوائف کا پیشہ ۔
Harm Noun نقصان ، تکلیف ، دُکھ ، تکلیف دینا ، ستانا ۔
Harm set harm get
Harm watch harm catch
Harmad Name حرمد ۔ ضد کرنا ۔
Harmala peganum Noun حرمل ، اسپند
Harmalin Noun حرمل کا جوہر موثرہ
Harman Name ہرمان ۔ پریشانی ۔
Harmas Name ہرماس ۔شیر ۔
Harmattan Noun سمُوم افریقہ ۔ ہارمیٹن ۔ خُشک گَرد آلود زمینی ہوا ۔
Harmaz Name ہرمز ۔ ایران کے ایک بادشاہ کا نام ۔
Harmed Verb نقصان پہنچایا ۔
Harmetic Adjective کیمیا سازی کا ، ہوا بستہ ، ہَوا روک ۔
Harmful Adjective نقصان دہ ۔ خسارا یا دکھ دینے کے قابل ۔ ضرر رساں ۔
Harmful to جانشین ہونا ۔
Harmfully Adverb نقصان دہ طریقے سے ۔ ضرر رسانی سے ۔
Harmfulness Noun ضرر پہنچانے کی قُوّت ۔ ضرر پَن ۔
Harmine Noun جرمل کے بیچ پایا جانے والا ایک قلی نما
Harmine acid Noun بے ضرر ۔ مسکین