English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hard and fast rule Noun قاعدہ جس میں استثناء نہ ہو ۔
Hard and soft acids and bases an empirical subdivision of lewis acids and bases such that hard acids tend to react best with hard bases and doft acids with soft bases Phrase سخت اور نرم تیزاب و اساس ، لیوس تیزابوں اور اساسوں کی امیپریکل ضمنی تقسیم یعنی سخت تیزاب سخت اساسوں سے اور نرم تیزاب نرم اساسوں سے تعامل کا زیادہ رجحان رکھتے ہیں ۔
Hard as nail درست حالت میں ۔ مضبوط ۔ کسرتی جسم والا ۔
Hard back Noun سخت جلد والی کتاب ۔
Hard bargain Noun مہنگا سودا
Hard bill
Hard bitten Noun خوب لڑنے والا ۔ حریف
Hard bitten Noun خوب لڑنے والا ۔ حریف
Hard board Noun, Middle English سخت تختہ ۔ ہارڈ بورڈ ۔
Hard boiled Noun ایسا ابلا ہوا انڈا جس کی ذردی اور سفیدی سخت ہو چکی ہو
Hard boiled Noun ایسا ابلا ہوا انڈا جس کی ذردی اور سفیدی سخت ہو چکی ہو
Hard boiledness
Hard bound Adjective سخت جلد والا ۔
Hard bread Noun ایک قسم کا سخت بسکٹ یا کھانا
Hard by Adverb نزدیک ۔ با لکل قریب
Hard calm Noun خولی ریگ صَدفہ ۔ خول دار گھونگا ۔ موٹے خول والا گھونگا ۔
Hard canalicular Noun سخت سرطان
Hard card Noun ہارڈ کارڈ ۔ ایک سرکٹ بورڈ جو ہارڈ ڈسک اور اس کا کنٹرولر کیری کرتی ہے جوکہ اس کی ایکسٹنشن سلاٹ میں پلگ ہوکر پاور ڈیٹا اور کنٹرول سگنلز کے لیے ایکسٹنشن بس استعمال کرتا ہے ۔
Hard casenaqabl Noun ناقابل اصلاح شخص
Hard cash موجودہ پیسہ ۔
Hard chancre Noun باد فرنگ ، سخت آکلہ
Hard coal Noun پتھر کوئلہ ۔ کوئلہ جس میں پتھر کا جز زیادہ ہوتا ہے ۔ جھوٹا کوئلہ ۔
Hard copy Noun ہارڈ کاپی ۔ کاغذ ، فلم یا دوسرے مستقل میڈیا پر پرنٹ کی ہوئی آﺅٹ پٹ ۔
Hard core
Hard core kids Adjective بچوں میں ضدی باغی بھگوڑاپن ۔
Hard corn Noun گیہوں اور رائی
Hard cover Adjective سخت اور مضبوط جلد والی کتاب ۔
Hard currency کمیاب کرنسی ۔
Hard curreney Adjective کاغذی کرنسی کے بجائے دھات کے سکوں میں ادائیگی ۔
Hard disk Noun ہارڈ ڈسک ۔ ایک ڈیوائس جو ایک یا زائد غیر لچکدار ایسے پلیٹرز پر مشتمل ہوتی ہے جس پر ایسے میٹریل کا ملمع چڑھا ہوتا ہے جس میں مقناطیسی طور پر ڈیٹا ریکارڈ کیا جاسکتا ہے ، یہ ریڈ/ رائیٹ ہیڈز ، ہیڈ پوزیشنگ میکانزم اور سپنڈل موٹر کے ساتھ ایک بند خول میں ہوتے ہیں جو انہیں بیرونی آلودگی سے محفوظ رکھتا ہے ۔