English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hararr Name آزادی جو انمردی ۔
Haras Name حارث : کسان ، کاشتکار ، شير ۔(مشہور صحابی حضرت حارث بن نعمان)
Harass ستانا ، پریشان کرنا ۔
Harassed Verb خوفزدہ ہوا ، کیا ، عاجز کیا ۔
Harassedly Adverb دق ہو کر ۔تنگ ہو کر
Harasser Noun تنگ کرنے والا ۔ تشویش میں ڈالنے والا
Harassing Noun دق کرنا ، عاجز کرنا
Harassinglys Adverb پریشان کرتے ہوے
Harassment پریشانی ۔
Harba Name ہاربہ ۔ تیز رفتار تیز دوڑنے والی ۔
Harbi Name حربی ۔ لڑاکا ۔
Harbinger Noun نقیب ۔ ہرکارہ ۔ چاوٴش ۔ پیش خیمہ ۔ شگون ۔ فال ۔ پیش رو ۔ آمد کی خبر دینے والا ۔
Harbor Noun فوج کا ٹھِکانا ۔ بَندَر گاہ ۔ ساحِل کے قریب جہازوں کے لَنگَر انداز ہونے کی جگہ ۔
Harbor master Noun بَندر گاہ کا اِنچارج افسَر ۔ مُنتَظِم بَندر گاہ ۔
Harborge Noun بَندر گاہ ۔ جہازوں کی جگہ ، ٹھِکانا یا رہائش گاہ ۔
Harbour Noun, Verb بندر گاہ ۔ پناہ گاہ ۔ پناہ دینا ۔ ذہن میں رکھنا ۔
Harbour due Noun بندرگاہ کا محصول
Harbour dues shipg Adjective واجبات بندر گاہ ۔
Harbour less Noun بےپناہ ۔بے گھر
Harbour master Noun بندرگاہ کا منتظم یا نگران
Harbour master shipg Adjective بندرگاہ کا انچارج افسر جو اس کے قوانین کا نفاذ کرتا ہے منتظم بندرگاہ ۔
Harbour refuge Idiom جنت ۔ پناہ گاہ ۔
Harbour watch ملامان جہاز کا وہ گروہ جو رات کو پہرہ دیتا ہے
Harbourage Noun پناہ لینے کا مُقام ۔ خصوصاً جہازوں کی گودی ۔
Harboured Verb مہمان داری کی ۔
Harbourer Noun پناہ دینے والا
Harbourless Adjective بے آسرا ۔ بے سر و سامان ۔ بے گھر ۔ بے سہارا ۔
Hard سخت ۔
Hard and fast Idiom یقینی ۔
Hard and fast Idiom یقینی ۔