hard disk – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہارڈ ڈسک ۔ ایک ڈیوائس جو ایک یا زائد غیر لچکدار ایسے پلیٹرز پر مشتمل ہوتی ہے جس پر ایسے میٹریل کا ملمع چڑھا ہوتا ہے جس میں مقناطیسی طور پر ڈیٹا ریکارڈ کیا جاسکتا ہے ، یہ ریڈ/ رائیٹ ہیڈز ، ہیڈ پوزیشنگ میکانزم اور سپنڈل موٹر کے ساتھ ایک بند خول میں ہوتے ہیں جو انہیں بیرونی آلودگی سے محفوظ رکھتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu