English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hania bano Name ہانیہ بانو ۔ خوش و خرم خاتون پرمسرت عورت ۔
Haniad Name ہنید ۔ خوشگوار ۔
Hanid Name تابع ،مددگار،
Hanif Name حنیف : صادق ، پکا ، سچا ۔
Hanifa Name حنیفہ ۔ صادق ۔ سَچّی ۔ پکّی ۔
Hanin Name حنین : مکہ مکرمہ میں جنگِ حنین کا مقام :
Haniss Name قسم توڑنے والا وعدہ خلافی کرنے والا گنہگار ۔
Hanit Name گيہوں والا ۔ یہ لفظ احمر کی تاکيد کے ليے بھی آتا ہے۔
Hank Noun لچّھا ۔ انٹی ۔
Hanker چاہنا آرزو میں مرنا ۔
Hanker after Idiom, Phrase تلاش کرنا ۔ جستجو کرنا ۔ ڈھوڈنا ۔
Hankered Verb زبردست خواہش ہوئی ۔
Hankerer Noun تَمنّائی ۔ آرزُو مَند ۔ خواہش مَند ۔
Hankering Noun تمنا ۔ چاہ ۔ اشتیاق ۔ ذوق ۔ شوق ۔ ارمان ۔ آرزو ۔ خواہش ۔
Hankle Verb پھنسانا
Hanky Noun رومال ۔ کپڑے کا ٹُکڑا ۔ چھوٹا رومال ۔
Hanky panky Noun بازیگری ۔ نظر بندی
Hanky panky Noun بازیگری ۔ نظر بندی
Hanna Name حنا : پھرنا ، باز رکھنا ۔
Hannan Name حنان ۔ رحمت کرنے والا ۔
Hanoof Name حنوف ۔ کھرا ۔
Hanot disease Noun ناخن ریشہ ، دامس ، جلد سے جزوی طور پر الگ ہونے والا ناخن
Hanoverian Adjective پروشیا کا ایک صوبہ ہنوور ۔ ہنووری ۔ صوبہ ہنوور کے بارے میں ۔ ہنوور کے سابق خاندان کے مُتعلّق ۔
Hansa Noun {جَرمَن : لیگ } ہَنسا ۔ ہنزا ۔ ہیں ۔ اسٹیک لیگ ۔ مَغربی جَرمنی کے شہروں کا اِتحاد ۔
Hansard Noun {برطانوی} ہین سرڈ ۔ پارلیمنٹ کی بحثوں اور کاروائیوں کی سرکاری اشاعت ۔
Hansdieckers reaction
Hanse city Noun ہنزائی شہر
Hanse house Noun جمیعت التجار کا بڑا کمرہ
Hanseatic Adjective ہنسا سے مُتعلّق ۔ ہنسا کے بارے میں ۔ ہنسا کا ۔
Hansen s bacillus Noun کوڑھ ۔