English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hangar transpt Adjective ہوائی جہازوں کو رکھنے یا مرمت کرنے کے لیے چھت والی جگہ شیڈ ۔
Hangdog Adjective دِل بَرداشتہ ۔ شِکَست خُوردہ ۔ شَکَل صُورت سے قصُور وار یا عیّار ۔
Hanged Verb لٹکایا ۔
Hanger Noun لَٹکَن ۔ آویزاں ۔ کڑا ۔ نیمچہ ۔ چھُرا ۔
Hanger on Noun دست نگر ۔ حاشیہ نشین
Hanger on Noun دست نگر ۔ حاشیہ نشین
Hangfire Noun گھوڑا دبانے کے بعد گولی لگنے میں تاخیر
Hanging Noun لٹکنے کا عمل ۔ لٹکانے کا عمل ۔ مُعلَّق حالت ۔
Hanging and wiving go by destiny Idiom پھانسی اور بیوی اپنی اپنی قسمت سے مِلتی ہے ۔
Hanging ball Noun ڈھلوان پر پڑی ہوئی گیند
Hanging buttress Noun پشتہ جو توڑے کے سہارے بنا ہو
Hanging by a tack (موسمیات) مخالفِ ساحل ہوا ۔
Hanging cast Noun ڑوڑے بازو کو جو رنے کے بعد گلے میں ڑالنےوالابند
Hanging coal Noun کھدان پر لٹکا ہوا کوئلہ
Hanging drop Noun قطرہ آویزاں
Hanging drop culture Noun متواتر گرتے قطروں کے نیچے کاشت
Hanging gale Noun بقایا کرایہ یا لگان
Hanging gardens Noun بابل کا معجق باغ
Hanging indention Noun پیرا گراف میں ہَر سَطر ، مُقررہ جگہ سے ۔ تَرتیب کے ساتھ ، شروع ہونے کی حالت سواۓ پہلی سَطر کے ۔
Hanging moss Noun درخت کی شاخوں سے لٹکتی کائی
Hanging not all your bells upon one horse Idiom سارا سامان ایک ہی جہاز پر مت لادو ۔
Hanging sleeve Adjective کھلی ہوئی آستین
Hanging valve Noun ایک قسم کا قبضہ دار صمام
Hangingcomittee Noun مجلس انتخاب تصویر
Hangman Noun جلّاد ۔ دار کَش ۔ سَرکاری جلّاد ۔
Hangnail Noun ناخُن سے جُزوی طور پر الَگ ہونے والی کھال
Hangout Noun کوئی جگہ جہاں بار بار جایا جاۓ ۔ رہائشی مکان ۔
Hangover Noun خُمار ۔ سابقہ دور کی باقی ماندہ حالت یا چیز ۔ شراب پینے کے نتیجے میں اعضا شکنی ۔
Hani Name ہنی: نامزہ ۔ لذت ۔ خوشگوار ۔
Hania Name ہانیہ ۔ خوش ۔ مسرت ۔