English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Haplobiont Noun ایک حیاتیہ
Haplocardiac Noun سادہ قلب دار
Haplocaulescent Noun سادہ ساق دار
Haplocerine Adjective بھیڑ کی ایک قسم سے متعلق
Haplodermatitis Noun جلد کے وسیع حصہ کی سوزش
Haplodont Noun سادہ دنتہ
Haplography Noun لِکھتے یا نقل کرتے وقت بار بار آنے والے حَرف کوغیر ارادی طور پر چھوڑ جانا ۔ نَرک ۔ کِتابت ۔
Haploid Adjective یک لونیہ ۔ شَطریہ ۔ یک لا ۔ اکیلا ۔
Haploid the condition in a cell in which the diploid number of chromosomes is reduced by half Phrase ہیپلائڈ کسی خلیہ میں وہ حالت جس میں کروموسومز کی تعداد ڈیپلائڈ سے کم ہو کر نصف رہ جاتی ہے ۔
Haploidentical Noun کروموسوم کی نصف تعداد والوں کے مشابہ
Haploidy Noun یک لونیہ ہونے کی حالت ۔
Haplology Noun مُختصر صوتی ۔ دو ملتے جلتے متصل حروف میں سے صرف ایک کا اِظہار جس کے نتیجہ میں لفظ مُختصر رہ جاۓ ۔
Haplophase Noun سطری ہیت
Haplopia Noun یک نظری ، مفرد نظری
Haploscope Noun عمق بین
Haplosis Noun یک لائی ۔ سادہ لونیویت ۔ خَلوی تَقسیم کے دوران لونی اَجسام کی یک لونی تعداد کا ارتقا ۔
Haplostemonous Adjective سادہ ذرہ
Haplotomy Noun معمولی شگاف
Haplotype Noun کسی نوع کی ایک جنس
Haply Adverb اِتفاق سے ۔ قِسمَت سے ۔ حادثہ کے نَتیجہ میں ۔ شاید ۔ مُبادا ۔ اِتفاقاً ۔
Happen Phrase واقعہ ہونا ۔
Happen to واقع ہونا ۔
Happened Verb واقع ہوا ۔
Happening Noun واقعہ ۔ ماجرا ۔ حادثہ ۔ وقوع پذیر ۔
Happenstance Noun اِتفاق سے پیش آنے والا واقعہ ۔
Happi Noun ایک ڈھیلا ڈھالا جاپانی کوٹ ۔ ایک لٹکا ہوا کوٹ ۔ ایک جاپانی کوٹ ۔
Happily Adverb خُوشی سے ۔ مُسرّت سے ۔ شاد سے ۔
Happines or misery generally go to those who have most of either the one or the other Idiom خوشی یا غم عموماً انہیں کو ملتا ہے جِن کے پاس ان میں سے کوئی ایک موجود ہو ۔
Happines takes no account of time Idiom خوشی میں وقت گُزرتا معلوم نہیں ہوتا ۔
Happiness Noun خُوشی ۔ مُسرّت ۔ راحت ۔ آسودہ حالی ۔ سَر خوشی ۔ سُکھ ۔ حظ ۔