English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Hansens disease | — | — |
| Hansens disease | — | — |
| Hansens disease and bacillus | — | — |
| Hansens disease and bacillus | — | — |
| Hansom | Noun | ہینسم بگھی ۔ ٹم ٹم ۔ نیچی چھت کی دو پہیّوں والی گاڑی ۔ |
| Hant hant | — | — |
| Hant out had been one of the search party | — | — |
| Hantle | Noun | کافی زیادہ مقدار |
| Hantzsch synthesis | ہانٹز ش کی تالیف ۔ ایک تعامل جوا مونیا اور ایلڈی ہائیڈ کے ساتھ ایتھائیل ایسٹیو ایسی نیٹ کی تکثیف سے پائیریڈین کے حاصلات کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ | |
| Hanuat | Name | حنوط: چند خوشبو دار چیزوں کا مجموعہ ۔ |
| Hanukkah | Noun | ہینوکا ۔ چنوکا ۔ یہودیوں کا روشنیوں کا تہوار جو آٹھ دن رہتا ہے ۔ |
| Hanum | Name | ہانم ۔ خاتون ۔ |
| Hanvan | ہانوین ۔ سٹلبو ایسٹرول ڈائی فاسفیٹ ۔ | |
| Haole | Noun | ہاوٴلا ۔ ہوائی کے باشندوں کے درمیان کوئی شخص جو پالی نیشا کا مقامی باشندہ نہ ہو ۔ بالخصوص کوئی سفید فام ۔ |
| Haot specificity | Adjective | ہوسٹ سپیسی فیسیٹی ۔ ایسے مختلف پودوں یا حیوانوں کی تعداد میں کمی جو نبات خور یا گوشت خور انواع کی خوراک کا ذریعہ بن سکتے ہیں ۔ |
| Hap | Noun | اتفاق ۔ قسمت ۔ بھاگ ۔ مقدر ۔ |
| Hapalochilus | Noun | ایک ہونٹ والا |
| Hapalopathy | Noun | مرض بسیط |
| Hapax legomenon | Noun | کوئی لفظ جِس کے اِستعمال کی صرف ایک مثال موجود ہو ۔ |
| Haphalgesia | Verb | کوئی چیز چھوٹے سے ہی درد آ جانا ۔ |
| Haphazarad | Adjective | اتفاقی ۔ یونہی اتفاق سے ۔ |
| Haphazard | اتفاقی ، یونہی ، اتفاق ۔ | |
| Haphazardly | Adverb | اتفاقیہ طور پر ۔ حادثاتی انداز میں ۔ |
| Haphazardness | Noun | اِتفاقیت ۔ اٹکل پن ۔ بے ترتیبی ۔ |
| Haphephobia | Verb | کسی چیز کو چھونے سے ڈر لگنا ۔ |
| Hapl | Noun | ایک ۔ ایک بار ۔ اکیلا ۔ |
| Hapless | Adjective | بَدقِسمت ۔ جِس کا بَخت ساتھ نہ دے ۔ |
| Haplessly | Adverb | بَدقِسمتی سے |
| Haplessness | Noun | بَدقِسمتی وغیرہ ۔ |
| Haplo chlamydeous | Adjective | ناقص غلاف گل والا |