English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hanem Name ہانم ۔ خاتون خانم ۔
Hanfi Name حنفی : امام ابو حنیفہ کے پيروکار :
Hang Noun خَم ۔ جھوک ۔ جھُکاوٴ ۔ ڈھال ۔ لَٹکنے کا عمَل ۔ لَٹکنے کا انداز ۔
Hang about the door Phrase دَروازے کے آس پاس رہو ۔
Hang around Verb گھُومنا ۔ پھِرنا ۔ مَٹَر گَشت کَرنا ۔
Hang back Verb مُتامَل ہونا ۔ ہِچکچانا ۔ پیش رَفت کَرنے میں تامُّل کَرنا ۔
Hang bird Noun ایک چڑیا جو آویزاں گھونسلا بناتی ہے
Hang by the wall Idiom استعمال میں نہ ہونا ۔
Hang clear Verb الگ لٹکنا ۔
Hang dog Noun کمینہ ۔ ذلیل ۔ خوشامدی
Hang glide Verb لَٹک گلائیڈ اُڑانا ۔ پَتَنگ جیسے گلائیڈر میں بَندھے بَندھے پہاڑ پَر سے پھِسَلنا ۔
Hang glider Noun لَٹَک گلائیڈر ۔ لَٹَک گلائیڈ ران ۔
Hang glider Noun لَٹَک گلائیڈر ۔ لَٹَک گلائیڈ ران ۔
Hang gliding Noun لٹک گلائیڈ رانی ۔
Hang in effigy Verb پتلا بنا کر جلانا ۔
Hang man Noun جلاد ظا لم
Hang me on that nail feet upwards if you like Phrase اگر میری بات غلط ہو تو تم مجھے اس کیل کے ساتھ اپر کی طرف سے باندھ دو
Hang on Verb جاری رہنا ۔ اِصرار کرنا ۔ چِمٹے رہنا ۔
Hang one on بہت زیادہ شراب پیے ہوۓ ہونا ۔
Hang ones head
Hang out Verb رہائش رکھنا ۔ کسی مخصوص جگہ پر بار بار جانا ۔
Hang over Noun پسماندہ ناگوار اثر مابعد
Hang over ones head
Hang pin on ones sleeves
Hang together مربوط ہونا ۔ ساتھ رہنا ۔ مل جل کر رہنا ۔
Hang up Verb لَٹکانا ۔ جیسے الگنی پر یا کپڑوں والے تار پر ۔ التوا میں رکھنا ۔
Hang up Verb لَٹکانا ۔ جیسے الگنی پر یا کپڑوں والے تار پر ۔ التوا میں رکھنا ۔
Hangable Adjective لَٹکانے کے قابل ۔ وہ چیز جِسے لَٹکایا جاسَکے ۔
Hangam Name ہنگام: زمانہ ۔ رت ۔وقت ۔ موسم ۔
Hangar Noun طیّارہ سائبان ۔ طیّارہ گاہ ۔ ہینگر ۔ ہوائی جہازوں کو مُرَمَّت کَرنے کے لیے شیڈ ۔