English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Handsel Noun بوہنی ۔ عیدی ۔ بیعانہ ۔ پیشگی مَزہ ۔ اوّلین تَجَربہ ۔
Handsel Noun بوہنی ۔ عیدی ۔ بیعانہ ۔ پیشگی مَزہ ۔ اوّلین تَجَربہ ۔
Handsel monday Noun سال کا پہلا سوموار جس دن نو دور کا تحفہ دیا جاتا ہے
Handset Noun دَستہ ٹیلی فون ۔ پونگا ۔ چونگا ۔ ٹیلی فون کا وہ حِصّہ جِس کے دَرمیان دَستہ ہوتا ہے ۔
Handshake Noun مُصافحہ ۔ دو اِنسانوں کا ہاتھ مِلانا ۔
Handshaker Noun ظاہری شناسائی سےفائدہ اٹھانے والا
Handsome بہت بڑا ، اچھا نظر آنا ۔
Handsome he that handsome does Idiom کام پیارانہ کہ چام ۔
Handsome is that handsome does خوبصورت وہ جو خوبصورت کام کرے ۔
Handsome is that who does handsome Phrase کام پیارا کہ چام
Handsomely Adverb خُوبصُورتی سے ۔ خُوشنُما طور پَر ۔ اچھی مِقدار میں ۔
Handsomeness Noun خُوشنُمائی ۔ وجاہَت ۔ خُوش رُوئی ۔ جمال ۔ حُسن ۔
Handspike Noun دَستی سُنبہ ۔ اَڑا ۔ سَلاخ جو وزَن اُٹھانے کے لیے لیور کے طور پَر اِستعمال ہو ۔
Handspike ring Noun توپ گاڑی کے نچلے حصے کا انگشتانہ
Handspring Noun {جِمناسٹِک / وَرزِش } ۔ دَست چھَلانگ ۔ بازیگری کا کَرتَب ۔
Handstand Noun دَست ایستادگی ۔ اُلٹا کھَڑے ہونے کی حالَت ۔ سَر کے بَل ۔
Handweaving Noun کھَڈی کاری ۔ دَستی بُنت ۔ کھَڈی پَر کَپڑا بُننے کا طریقہ ۔ کھادی ۔
Handwheel Noun ہتھ پہیہ ۔ ہاتھ سے چَلنے والا پہیہ ۔ جو والو یا دیگر پُرزوں کو مُنضَبَط کرتا ہے ۔
Handwork Noun دَستکاری ۔ ہاتھ سے کیا ہُوا کام ۔
Handworked Adjective دَستی ۔ زیادہ تَر ہاتھ سے بنا ہُوا یا مُکَمَّل کیا گیا ۔
Handwoven Adjective دَستی کھَڈی کا بُنا ہُوا ۔ ہاتھ سے چَلنے والی کھَڈی پَر بُنا ہُوا ۔
Handwrite Verb ہاتھ سے تحریر کَرنا ۔ لِکھنا ۔
Handwriting Noun خط ۔ تحریر ۔
Handwritting Noun خَط ۔ لِکھائی ۔ اندازِ تحریر ۔ خَطاطی ۔
Handy قریب ہی ، مفید ، مفید ثابت ہونا ۔
Handy dandy Noun بچوںکا ایک مشہور کھیل
Handy man Noun ہر کارہ ۔ ہرفن مولا
Handy pandy jack and dandy بے وقوف دوست ۔
Handyman Noun اُوپَر کے کام کَرنے والا ۔ اِدھر اُدھر کے کام کَرنے والا ۔ اُجرَت پَر لگایا ہُوا شَخص ۔
Haneef Name حنیف ۔ سچا ۔