English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Handlebar moustache | Noun | گھنی لمبی مونچھیں جس کے دونوں سرے جھکے ہوے ہوں |
| Handlebar mustache | Noun | گھَنی خَمدار مُونچھیں ۔ |
| Handled | Adjective | پکڑی جانے والی {چیز } ۔ مُعاملہ جِس پَر توجہ دی جا رہی ہو ۔ |
| Handler | Noun | اِستعمال کُنِندہ ۔ جو اِستعمال کَرے ۔ جو بَرتے ۔ جانوروں کو قابُو میں لانے والا شَخص ۔ |
| Handless | Adjective | بے دستے کا ۔ مُٹھ کے بغیر ۔ ہاتھ سے پکڑنے والے دستے کے بغیر ۔ |
| Handling | Noun | چھُونے کا عمَل ۔ ہاتھ کا اِستعمال ۔ پیش آنے کا انداز ۔ |
| Handling charge | Noun | اخراجات چڑھائی اترائی ۔ |
| Handlist | Noun | یادداشت کا دستی پرچہ ۔ فہرست کُتب و مآخذ ۔ |
| Handloom | Noun | کھڈی ۔ کپڑا بنانے کی مشین ۔ کرگہ ۔ |
| Handmade | Adjective | ہاتھوں کا بنایا ہوا نہ کہ ساختہ مشین ۔ خصوصاً جبکہ بہتر ہو ۔ |
| Handmaid | Noun | ماما ۔ پیش دست عورت ۔ امّی کا دوسرا نام ماما ۔ |
| Handmaiden | Noun | کنیز ۔ لونڈی ۔ خادمہ |
| Handmill | Noun | چکی دستی چکی ۔ آسیا ۔ اناج پیسنے کی مشین ۔ |
| Handnote | Noun | ادائیگی کا تحریری معاہدہ ۔ |
| Handoos | Name | ہندوس: چالاک ۔ زیرک ۔ دانشمند ۔ |
| Handout | Noun | بَخشیش ۔ ضَرُورَت مَند کو دی جانے والی چیز ۔ فَقیر کو دی جانے والی چیز ۔ مُفت دی جانے والی چیز ۔ |
| Handover | Verb | حوالے کَرنا ۔ تحویل میں دے دینا ۔ مَلکیت کِسی اور کے سَپُرد کَر دینا ۔ |
| Handpiece | Noun | کسی چیز کا دستہ یا ہاتھ میں پکڑنے والا حصہ |
| Handpoke | Noun, Verb | گرجا گھر میں گھنٹی بجانے والے کا رسی کو کھینچنا |
| Handpress | Noun | ہاتھ سے چلنے والا پریس ۔ |
| Handrail | Noun | جَنگلا ۔ کٹہرا ۔ ریلنگ ۔ جِسے سہارے کے لیے ہاتھ سے پَکڑا جاۓ ۔ |
| Hands and face used to become senseless for a while | Phrase | ہاتھ اور منہ کچھ وقت کے لئے ایک دم سن ہو جاتے ہیں |
| Hands down | Noun | بے شبہ ۔ بےاختلاف |
| Hands down | Noun | بے شبہ ۔ بےاختلاف |
| Hands down ln hand | Idiom | نہایت آسانی سے ۔ |
| Hands off | Noun | خبردار چوکنا کرنا |
| Hands on | Adjective | کِسی کام کی عملی طور پر مشق کرانا ۔ پہلی بار کوئی کام کرنا ۔ |
| Hands shaking | Noun | مصافحہ |
| Hands up | Interjection | ہاتھ کھڑا کرنا ۔ جب کسی شخص کو بندوق سے ڈرانا یا دھمکانا ہو تب استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Handsaw | Noun | دستی آرا ۔ دستی آری ۔ ایک ہاتھ سے چلنے والا آرا یا آری ۔ |