English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Handi work | ہاتھ کا کام ۔ دستی کام ۔ | |
| Handicap | رکاوٹ ، معذوری ۔ | |
| Handicape | Noun | کسی مقابلہ میں وزن یا فاصلہ کی قید ، روک ، گھاٹے میں رکھنا ۔ |
| Handicapped | Noun | ایسا شَخَص جِس میں کوئی نُقَص یا کَمی پائی جائے |
| Handicapped | Noun | ایسا شَخَص جِس میں کوئی نُقَص یا کَمی پائی جائے |
| Handicapped child | Noun | معذور بچہ ۔ |
| Handicapped persons | معذور اشخاص ۔ | |
| Handicapper | Noun | مُبَصّر مسابقت ۔ جو رُکاوَٹ کا باعث بَنے ۔ مُقابلے میں رُکاوٹوں کی مِقدار مُتعیّن کَرنے پَر مامُور شَخص ۔ |
| Handicapping | Noun | گھڑ دوڑ میں جیتنے والے گھوڑے کی پیش گوئی کرنے کا پیشہ |
| Handicraft | دستکاری ۔ | |
| Handicraft man | دست کار ۔ صناع ۔ | |
| Handicraft spasm | Noun | تشنج حرفی ، پیشہ ورانہ تشنج |
| Handicrafter | Noun | دَستکار ۔ دَستکاری ، کاری گَری کو بطور پیشہ اپنانے والا ۔ کاریگَر ۔ |
| Handicrafts are a part of the cultural heritage of a country | Phrase | دستکاریاں کسی ملک کے ثقافتی ورثہ کا ایک حصہ ہیں |
| Handicrafts man | Noun | دَستکار ۔ دَستی کاریگَر ۔ ہُنَر مَند ۔ |
| Handicraftsman | Noun | حرفت پیشہ ۔ صناع ۔ کاریگر |
| Handicuff | Verb | ہاتھوں سے لڑائی کرنا مارنا ۔ پیٹنا ۔ |
| Handily | Adverb | جَلدی سے ۔ سُبکدَستی سے ۔ مہارت سے ۔ سلیقے سے ۔ چابَکدَستی سے ۔ |
| Handiness | Noun | مہارت ۔ آسانی ۔ چابُکدَستی ۔ چَترائی ۔ سَلیقگی ۔ |
| Handing | Verb | نگرانی کیے جانے یا برتے جانے کی صورت میں ایک خاص انداز میں رد عمل کا ظاہر ہونا یا کارکردگی دکھانا ۔ |
| Handistome | Noun | ہاتھ کاٹنے والا دست تراش |
| Handiwork | Noun | دَستی صنّاعی ۔ ہاتھ کی صنّاعی ۔ دَستی کام ۔ ہاتھ سے کیا ہُوا کام ۔ |
| Handkerchief | رومال ۔ | |
| Handlaid | Adjective | ہاتھ کی بنی ہوئی کوئی چیز |
| Handle | Noun | قَبضہ ۔ دَستہ ۔ مُوٹھ ۔ ہَتا ۔ وہ حِصّہ جِسے ہاتھ سے پَکڑنا مَقصُود ہو ۔ |
| Handle 1 | Noun | ہینڈل ۱ ۔ پوائنٹز کے لیے پوائنٹر ، جیسا کہ ایک متغیر جس میں دوسری متغیر جس میں دوسرے متغیر کا ایڈریس ہو جو اس کے بدل میں مطلوبہ آبجیکٹ کا ا یڈریس رکھتا ہے ۔ |
| Handle bar | Noun | دستہ دار سلاخ |
| Handle of a plough | Noun | ہل کا دستہ ۔ |
| Handleable | Adjective | قابلِ اِستعمال ۔ جِسے نِمٹایا جا سکے ۔ بَرتا جا سکے ۔ |
| Handlebar | Noun | دَستہ ۔ ہینڈل ۔ دَستے کے ساتھ کوئی سَلاخ ۔ |