English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Hand writing | Noun | کسی خاص شخص ۔ ذمانے یا قوم کی تحریر |
| Handaz | Name | ہنداز: حدود و قیاس ۔ |
| Handbag | Noun | دَستی بیگ ۔ ہاتھ میں پکڑنے کے لیے چھوٹا بَٹوا ۔ عورتوں کے اِستعمال والا بیگ ۔ |
| Handball | Noun | ہینڈ بال ۔ ایک کھیل جِس میں دو یا چار کھِلاڑی بَند احاطے میں ربَڑ کی چھوٹی گیند کو ہاتھوں سے دیوار پَر مارتے ہیں ۔ |
| Handbell | Noun | دستی گھنٹی ۔ جو عموماً کوئی بھری ہوئی دُھن بجاتی ہے ۔ |
| Handbill | Noun | دَستی اِشتہار ۔ ہینڈ بِل ۔ مَطبُوعہ کاغَذ جو عام اعلان کی غَرض سے مُشتَہَر کیا جاتا ہے ۔ |
| Handbill advtg | Adjective | دستی اشتہار ۔ |
| Handbook | Noun | چھوٹی کِتاب ۔ چھوٹا رسالہ ۔ مُختَصِر دَستُورُ العمَل ۔ بیاض ۔ |
| Handbrake | Noun | ہاتھ سے لگایا جانے والا بریک ۔ گاڑی میں لگی ہوئی بریک جو ہاتھ سے کھینچ کر لگائی جاۓ ۔ |
| Handbreadth | Noun | ہتھیلی بھَر ۔ ہاتھ کی چوڑائی ۔ مُستَقیم پیمائش کی اکائی ۔ ہتھیلی ۔ |
| Handcart | Noun | دستی ٹھیلا ۔ ریڑھی ۔ ہاتھ سے ریڑھ کر دھکیلنے والی ریڑھی ۔ |
| Handclap | Noun | تالیاں ۔ تالی بجانے کا عمل ۔ ہاتھ سے بجاۓ جانے والی تالی ۔ |
| Handclasp | Noun | تہنیّتی مُصافحہ ۔ دو اِنسانوں کا ہاتھ مِلانا مُبارک دینے کے لیے ۔ مُصافحہ ۔ |
| Handcraft | Noun | دَستکاری ۔ صنّاعی ۔ اُستادی ۔ |
| Handcrafted | Adjective | ہاتھ سے بنا ہُوا ۔ دَستی صنّاعی کا ۔ |
| Handcuff | ہتھکڑی ۔ | |
| Handcuffed | Verb | ہتھکڑی لگائی ۔ |
| Handcuffs are used by the police | Phrase | ہتھکڑی پولیس استعمال کرتی ھے |
| Handed | Adjective | ایسے ہاتھ والا جو کِسی خاص صِفت سے مُتَّصِف ہو ۔ |
| Handedness | Noun | ایک ہاتھ کو دُوسرے ہاتھ کی نِسبَت زیادہ اِستعمال کَرنے کا رُجحان ۔ |
| Hander | Noun | ہاتھ پر ضرب ۔ پشت دست |
| Handfast | Noun | بخیل ۔ کنجوس |
| Handful | مٹھی بھر ، ذرا سا ۔ | |
| Handglass | Noun | دستہ دار آئینہ ۔ مُکبّر شیشہ ۔ ہاتھ سے پکڑے جانے والا شیشہ ۔ |
| Handgrip | Noun | گرفت ۔ پکڑ ۔ دستہ ۔ قبضہ ۔ |
| Handgun | Noun | دَستی بَندُوق ۔ ریوالور ۔ چھوٹا آتشیں ہتھیار ۔ |
| Handheld computer | Noun | ہینڈ ہیلڈ کمپیوٹر ۔ اتنا چھوٹا کمپیوٹر جسے ایک ہاتھ میں پکڑ کر دوسرے ہاتھ سے آپریٹ کیا جاسکے ۔ |
| Handheld pc | Noun | ہینڈ ہیلڈ پی سی ۔ ایک چھوٹا کمپیوٹر جو جیکٹ کی جیب میں پورا آجائے اور اسے چلایا جاسکے ، مثال کے طور پر ونڈوز سی ای اور اس کے لیے بنائی گئی ایپلیکیشنز ۔ |
| Handheld scanner | Noun | ہینڈ ہیلڈ سکینر ۔ سکینر کی ایک قسم جنہیں ان طریقوں سے استعمال کیا جاتا ہے ۔ یوزر ایک ہینڈ ہیلڈ یونٹ میں سکین کی جانے والی شے کے اوپر موجود سکین ہیڈ کو گزارتا ہے ۔ جیسا کہ ایک کاغذ کا ٹکڑا جسے سکین کرنا ہو ۔ |
| Handhold | Noun | سہارے کے لیے ہاتھ سے پکڑنے کا جنگلہ ۔ ایسی چیز جِس سے سہارا لینے کے لیے ہاتھ رکھا جاۓ ۔ گرِل ۔ |