English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hand promise Noun آئرستانی کسانوں میں منگنی کا ایک طریقہ
Hand pump ہاتھ پمپ ۔ دستی پمپ ۔
Hand rail Noun دستی جنگلا
Hand rake Noun دستی کریدنی ۔
Hand reading Noun ہاتھ دیکھنا ۔ کف بینی
Hand rubs hand and hand washes hand Idiom دُنیا میں ہر ایک کو دُوسرے سے کام پڑتا ہے ۔
Hand saw Noun دستی آرا ۔ ہاتھ سے چلانے والا ایک اوزار
Hand saw Noun دستی آرا ۔ ہاتھ سے چلانے والا ایک اوزار
Hand scholler Noun ہانت شولر کرسچین ڈیزیز ۔
Hand schuller
Hand schuller christian disease
Hand schuller christian disease
Hand screw Noun دستی پیچ گرداں
Hand sell بیعانہ ۔
Hand spring Noun بازی گری کا کرتب جِس میں جِسم فِضا میں اس طرح قلابازی کھاتا ہے کہ پہلے ہاتھ زمین کو چھوتے ہیں اور پھر پاوں ۔
Hand staff Noun عصا نما دستہ خصو صًا خرمن کوب کا وہ حصہ جسے پکڑتے ہیں
Hand stand Noun سر کے بل ۔ اُلٹا کھڑا ہونے کی حالت ۔ ہتھیلیاں زمین پر رکھ کر کھڑے ہونے کا عمل ۔
Hand swipe Noun دستی ڈھینگی
Hand to hand Adverb دَست بَدَست ۔ نَزدیک سے ۔ بہت قَریب کے فاصلہ سے ۔
Hand to hand Adverb دَست بَدَست ۔ نَزدیک سے ۔ بہت قَریب کے فاصلہ سے ۔
Hand to mouth Adjective تَنگ دَست ۔ عسیر ۔ محدُود وسائل والا ۔ مالی طور پَر کَمزور ۔
Hand to mouth buying فوری ضرورت پڑے خریداری کرنا ۔
Hand tree Noun میکسیکو کا ایک پودا
Hand vice Noun دستی بانک
Hand washes hand and finger finger Idiom ایک دُوسرے کی مدد کے بغیر کام نہیں چلتا ۔
Hand wave Verb ہاتھ سے ہموار کرنا ۔
Hand work Noun دستی کام
Hand worked Adjective ہاتھ سے بنایا ہوا
Hand worker Noun دستکار
Hand workingdstkari Noun دستکاری