handheld scanner – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہینڈ ہیلڈ سکینر ۔ سکینر کی ایک قسم جنہیں ان طریقوں سے استعمال کیا جاتا ہے ۔ یوزر ایک ہینڈ ہیلڈ یونٹ میں سکین کی جانے والی شے کے اوپر موجود سکین ہیڈ کو گزارتا ہے ۔ جیسا کہ ایک کاغذ کا ٹکڑا جسے سکین کرنا ہو ۔

🔹 Roman Urdu