English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Hammered | نا دھند ۔ خارجیہ ۔ | |
| Hammerer | Noun | ہتھوڑا مارنے والا ۔ |
| Hammerhead | Adjective | ہیمر ہیڈ ۔ ابو شکوش ۔ ظلمی پرندہ ۔ جنوبی افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔ بگلے جیسا اور اس کا رشتہ دار ہے ۔ چونچ چوڑی اور چپٹی ہوتی ہے ۔ سر کے پیچھے بڑی کلغی ہوتی ہے ۔ شارک کی ایک قسم سر کے دونوں طرف پھیلا ہوا ہیمر ہیڈ رکھتی ہے ۔ لمبائی ۴ سے ۶ میٹر اور پھیلاو ایک میٹر ہوتا ہے ۔ بحر الکاہل اور بحر ہند کے گرم پانیوں میں یہ جانور پایا جاتا ہے ۔ تیزی سے تیرتا اور چھوٹی مچھلیاں شکار کرتا ہے ۔ |
| Hammering | Noun | زبردست حملہ کرنا ۔ زبردست حملہ ہونا ۔ |
| Hammerless | Adjective | بے گھوڑا {آتشیں ہتھیار } ۔ بغیر گھوڑے کے ۔ بغیر کھٹکے کے ۔ نظر نہ آنے والے گھوڑے کا ۔ |
| Hammerlock | Noun | کشتی کا ایک داوٴ جِس میں بازو مروڑ کر پُشت کی طرف کر دیا جاتا ہے ۔ |
| Hammerman | Noun | ہتھوڑا چلا نے والا ۔ لوہار ۔ سنار |
| Hammick and 1llingworths rule | — | — |
| Hamming code | Noun | ہیمنگ کوڈ ۔ ایرر درست کرنے والی کوڈز کی فیملی جنہیں بیل لیبز کے آرڈ بلیو ہیمنگ کے لیے نام دیا گیا ۔ |
| Hammlock banyan | Noun | ہنڈولا پٹی ۔ |
| Hammochrysos | Noun | ایک چمکتا ہوا پتھر جسکا ذکر قدما نے کیا ہے |
| Hammock | Noun | لَٹکَن گھاٹ ۔ جھُولَن کھَٹولا ۔ ایک قِسم کا کھَٹولا جو کینوس یا جالی کا ہوتا ہے ۔ |
| Hammock chair | Noun | جھولن کرسی |
| Hammock netting | Noun | جھولن کھٹو لوں کو رکھنے کا بکس |
| Hammock rail | Noun | جھولن کھٹو لے کا جنگلا |
| Hammock shroud | Noun | جھولن کھٹولا جس میں لاش رکھ کر سمندر میں دفن کرتے ہیں |
| Hammond disease | Noun | مرض کنیع |
| Hammurabi | Noun, Name, Historical | اٹھارویں صدی قبل مسیح۔ قدیم بابل کے پہلے شاہی خاندان کا چھٹا اور سب سے مشہور بادشاہ ۔ سمیر اور اکاد ’’جنوبی عراق‘‘ کی شہری ریاستوں کو اپنی قلمرو میں شامل کیا اور لرسا کے ایلمی بادشاہ کو شکست دے کر اس کے علاقے پر قبضہ کر لیا۔ مگر فتوحات سے زیادہ اپنے ضابطہ قوانین کے لیے مشہور ہے۔ حمورابی کا قانونی ، آئینی اور اخلاقی ضابطہ دنیا کا سب سے قدیم ضابطہ ہے۔ |
| Hammy | Adjective | خَنزیر لحمی ۔ ذائقے ، خُوشبُو یا دیکھنے میں ہیم کی خَصُوصیات سے مُتعلّق ۔ |
| Hamood | Name | حمود ۔ تعریف کرنے والا ۔ |
| Hamoon | Name | ہامون ۔ جنگل صحرا ۔ |
| Hamose | Adjective | خطافی ۔ سرخمہ |
| Hamper | بید وغیرہ کا بنا ہوا صندوق یا پٹارہ جس میں کھانے پینے کی چیز یں اور ترکاریاں وغیرہ رکھی جاتی ہیں ۔ | |
| Hampered | Verb | پڑی ڈالی ۔ |
| Hamperer | Noun | رکاوٹ ڈالنے والا |
| Hamra | Name | حمرا : غيرت ، شرم ، |
| Hamrahi | Name | ہمراہی: ساتھی ۔ ساتھ چلنے والا ۔ |
| Hams | Name | ہمس: نرم آواز ۔ |
| Hams sons were cush mizraim put and canaangenesis 10 6 | — | — |
| Hamsa | Name | حمسہ ۔ وقار والی ۔ |