English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hamshackle Verb گھوڑے وغیرہ کے اگلے پیر اور گلے کو باہم رسی سے باندھنا ۔
Hamster Noun مُوش نُما ۔ ایک چھوٹی دُم والا یورپ اور ایشیا کا اکال جانور ۔ جِس کے مُنھ میں بڑی بڑی تھیلیاں ہوتی ہیں ۔ اِسی جِنس کا کوئی جانور ۔
Hamstring Verb ران کی نس کاٹ کر لنگڑا کرنا ۔
Hamstringed Verb ران کی نس کاٹ کر لنگڑا کیا ۔
Hamstrings Noun عرقُوب ۔ نس ۔ اِنسان کے جِسم میں ٹانگ کے پِچھلے جانِب گھٹنے کے عقبی حِصّے کی موٹی نس ۔
Hamular Adjective ہُک والا ۔ ہُک جیسا ۔
Hamulate Adjective سرخمہ
Hamules ہک کی شکل کی ہڈی ۔
Hamulous Adjective سرخمہ بالوں والا
Hamulus Noun خُطافچہ ۔ خُطیف ۔ خُطیفہ ۔ سَرخیدگی ۔ چھوٹی ہُک ۔ ہُک جیسا عمَل ۔
Hamus Noun خمیدہ ابھار
Hamza Name حمزہ ۔ شیر ۔
Hamza won the battle Phrase حمزہ نے جنگ جیت لی
Hana Name حنا ۔ مہربان ۔ رحمدل ۔
Hanan Name حنان ۔ رحمت کرنے والا ۔
Hanan is fond of playing cricket Phrase حنان کرکٹ کھیلنے کا شوقین ہے
Hanaseer Name حصیر کا بگاڑ چٹائی ۔
Hanata Name حناطہ ۔ خوشبو بکھیڑنے والی ۔
Hanba Name حنبہ ۔ غلہ ۔ اناج ۔
Hanbal Name حنبل : سر جھکانا ۔ آداب بجا لانا ، فربہ ۔
Hance Noun شہتیروں کی سائز میں یک بارگی کمی
Hancement Noun اضافہ ۔ بڑھوتی ۔ زيادتی ۔ بيشی
Hand ہاتھ ۔
Hand alphabet Noun حروف ابجد جو انگلیوں کے ذریعے بنائے جاتے ہیں
Hand and foot Idiom بھر پور توجہ سے ۔
Hand and glove Idiom گہرے دوست ۔
Hand axe Noun دستی کلہاڑی ۔
Hand axe ax
Hand bag دستی بیگ ۔
Hand ball Noun بڑی دستی گیند ۔ ایک کھیل کانام