hammerhead – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیمر ہیڈ ۔ ابو شکوش ۔ ظلمی پرندہ ۔ جنوبی افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔ بگلے جیسا اور اس کا رشتہ دار ہے ۔ چونچ چوڑی اور چپٹی ہوتی ہے ۔ سر کے پیچھے بڑی کلغی ہوتی ہے ۔ شارک کی ایک قسم سر کے دونوں طرف پھیلا ہوا ہیمر ہیڈ رکھتی ہے ۔ لمبائی ۴ سے ۶ میٹر اور پھیلاو ایک میٹر ہوتا ہے ۔ بحر الکاہل اور بحر ہند کے گرم پانیوں میں یہ جانور پایا جاتا ہے ۔ تیزی سے تیرتا اور چھوٹی مچھلیاں شکار کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ابوشکوش ۔ ایک بسیار خور شارک جس کا سر موگری سے مشابہت رکھتا ہے ۔ بھورے رنگ کا افریقی پرندہ جس کا سر ، ہیئت میں ، زنبور کی طرح ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu