English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hamidermi radix Noun عشبہ مغربی ، ظلام
Hamids sons were intelligent
Hamier Name حمیر : سرخ رنگت والا ، لال رنگ والا ۔
Hamiform Adjective جھکا ہوا سر
Hamil Name حامل ۔ نبی اکرمؑ کا صفاتی نام اٹھانے والا ۔
Hamil e wahi
Hamila Name ضامن ۔ لے پالک ۔
Hamiltoia suaveolens Noun فساﺅنی ، کنیرا
Hamiltonian Adjective ہیملٹَنی ۔ ہیملٹَن کے مُتعلّق ۔ اُس کے نَظریات اور فَلسفے کے مُتعلّق ۔ امریکا کے سیاسی مُفکّر اور سیاست دان ہیملٹَن کے بارے میں ۔
Hamiltonian symbol h in quantum mechanics the operator for energy schrodinger equation Phrase ہیملٹو نین ، توانائی کے لیے استعمال ہونے والا آپریٹر اسے علامت ایچ سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔
Hamiltonianism Noun ہیملٹنیّت ۔ فَلسفہ یا سیاسی نِظام جو ہیملٹس کے نَظریات پر مُشتَمِل ہو ۔
Hamim Name ہمیم: ہلکی بارش ۔ نرم رفتار ۔ آہستہ چلنا ۔
Hamima Name ساتھی دوست قرابت دار رفیق ۔
Hamin Name ہمین: گرمی کا موسم ۔
Haminah Name ہمینہ: پانی کا قطرہ ۔
Hamiplegia Greek فالَج نِصفی ۔ جِسَم کا ایک طَرَف کا دورہ ۔
Hamiplegia Greek فالَج نِصفی ۔ جِسَم کا ایک طَرَف کا دورہ ۔
Hamir Name حامر : گدھے والا ،
Hamite Noun حام نَسلہ ۔ حَضرَت نوح کے دُوسرے بیٹے حام کی اولاد سے ۔ شُمالی یا مَشرقی افریقہ کا جیسے مِصری باشِندہ ۔
Hamitic Adjective حامی ۔ حام یا حامیوں سے مُتعلّق ۔ حامیوں کی زُبان سے مُتعلّق ۔
Hamiz Name حامِز : خوش طبع ، بہت سمجھدار ، فہم و فراست والا ۔
Hamiza Name حامزہ ۔ خوش اخلاق ۔
Hamlet چھوٹا گاﺅں ۔ بستی ۔
Hamleted Adjective گاوں میں واقع شدہ
Hammaad Name حماد ۔ حمد کرنے والا ۔
Hammada recurva Noun کھر ، خر ، سرگل ، لاسون
Hammama Name حمامہ ۔ خوبصورت ۔
Hammamelia vergini Noun شیشم
Hammas Name سختی جنگ ۔
Hammed Verb مبالغہ آرائی کی ۔