English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hammeem Name ہمیم ۔ ہلکی بارش ۔ کم رفتاری ۔
Hammer Noun ہتھوڑا ۔ ہتھوڑی ۔ مار تول ۔ موگری ۔ مطرقہ ۔
Hammer and sickle Noun ہتھوڑا درانتی ۔ سویت یُونین کا نِشان جِس میں ہتھوڑا اور درانتی آڑا بنایا جاتا ہے ۔ جو مَزدُور اور کِسان کی نُمائندگی کرتا ہے ۔
Hammer and tongs Adverb درُشتی سے ۔ کرَختی سے ۔ سَخت آواز سے ۔ بُلَند آواز سے ۔ اکّھَڑ طریقے سے ۔
Hammer axe Noun ہتھوڑے دار کلہاڑی ۔
Hammer beam Noun وہ کڑی جو نیچے شہتیر سے جڑی ہوتی ہے
Hammer beam Noun وہ کڑی جو نیچے شہتیر سے جڑی ہوتی ہے
Hammer cloth Noun کوج بکس کی پوشش
Hammer fish Noun ایک قسم کی شارک مچھلی
Hammer harden Adverb ہتھوڑا مار کر سخت کرنا
Hammer head Noun ہتھو ڑے کا سر
Hammer headed Adjective ہتھوڑا نما سر رکھنے والا
Hammer home Idiom کسی کو پوری طرح سمجھنا ۔
Hammer lock Noun ہتھوڑا گرِفت ۔ ہیمَر لاک ۔ دھوبی پَٹڑا ۔ دھوبی پاٹ ۔
Hammer longs
Hammer mill ہتھوڑا چکی ۔چکی کی ایک قسم جو دباﺅ سے چلتی ہے ۔
Hammer oyster Noun دو صمامی صدفے کی ایک نوع
Hammer pulse water Noun نبض مطرقی ، ہتھوڑا نما مرض
Hammer scale Noun آکسايئڈ جو گرم لوہے پر جم جاتاہے
Hammer sedge Noun سور کی ایک قسم
Hammer shark Noun ایک قسم کی شارک مچھلی جسکا سر ہتھوڑے جیساہوتاہے
Hammer shell Noun دوصمامی صدفے کی ایک نوع
Hammer spur Noun بندوق کا گھوڑا جس پر انگلی رکھی جاتی ہے
Hammer stone Noun ماقبل تاریخ کا ایک اوزار جو ہتھو ڑے کی طرح ہوتا تھا
Hammer toe Noun مَطرَقی انگُوٹھا ۔ پہلے فَیلِنکس کا مُستَقِل بَڑھاو اور دُوسری اور تیسری اُنگلیوں کا مُستَقِل خَم
Hammer toe Noun مَطرَقی انگُوٹھا ۔ پہلے فَیلِنکس کا مُستَقِل بَڑھاو اور دُوسری اور تیسری اُنگلیوں کا مُستَقِل خَم
Hammer work Noun ہتھو ڑے سے کیا جانے والا کام
Hammer wrought Adjective ہتھو ڑے سے بنا ہوا
Hammerah Name خوبصورت ۔
Hammerbeam Noun لکڑی کاشہتیر جو دیوار سے باہِر نِکلا ہوتا ہے اور جِس پر اصل کڑی یا محراب کا سِرا ٹِکا ہوا ہوتا ہے ۔