English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hoster Noun ہوسٹل ۔ دارالاقامت ۔ سراۓ ۔ ہوٹل ۔
Hostess میزبان ۔
Hosticide Adjective دشمن کا قتل ۔ دشمن کا قاتل ۔
Hostile Adjective دشمن مخالف ۔ منحرف ۔
Hostile fir Noun نقصان دہ آگ ۔ ضرر رساں آگ ۔
Hostile to مخالف ہونا ۔
Hostile witness باغی گواہ ۔
Hostilely Adverb مُعاندانہ انداز میں وغیرہ ۔
Hostilities جنگ ، جارحانہ کاروائی ۔
Hostility Noun دُشمنی ۔ مُخالفت ۔ بداندیشی ۔ بیر ۔ جذبات ۔ عداوت ۔
Hostler Noun سراۓ سائیس ۔ پہلے زمانے میں ، سراۓ میں گھوڑوں کی دیکھ بھال پر مامُور شخص ۔
Hot Adjective گرم ۔ تتّا ۔ حار ۔ حرارت رکھنے والا ۔
Hot air Noun خالی خولی ، نُمائشی ، بناوٹی گُفتگُو ۔ شیخی سے بھری ہوئی ۔
Hot air bath Noun گرم ہوا سے غسل
Hot and bothered Verb کسی چیز کے متعلق غیر ضروری غصّہ کرنا اور پریشان ہونا ۔
Hot and hot Idiom پکتے ہی پیش کرنا ۔
Hot bath Noun گرم غسل
Hot bill ہنڈی جو چند دلوں کے اندر اندر واجب الادا ہو ۔
Hot blooded Adjective گرم خُون ۔ پُرجوش ۔ جوشیلا ۔ گرم مزاج ۔ پُر شوق ۔
Hot carbonate process گرم کاربونیٹ کا عمل ۔ گیسوں میں سے کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرنے کا عمل اسے گرم محلول کے ذریعے ممکن بنایا جاتا ہے ۔
Hot codlings Noun بھنا ہوا سیب ۔
Hot copper Noun تشنگی ۔ خشکی ۔ حلق اور منہ کی سوزش ۔
Hot cross bun Noun رول جِس پر صلیب کا نقش جمایا جاتا ہے خصوصاً لینٹ کے دوران کھانے کے لیے ۔
Hot dog Noun تلے ہوۓ قیمہ سے بھری آنت خصوصاً جِسے کٹی ڈبل روٹی میں رکھ کر پکایا جاتا ہے ۔
Hot dog headache
Hot douch Noun گرم غسل
Hot drained Adjective تیز مزاج زور اشتعال جلد بھڑک اٹھنے والا
Hot drawn Noun گرماکر نکالا ھوا
Hot fat heartburn syndrome Verb گیس کا پیٹ میں زیادہ بننا ۔
Hot fenestrated Noun گرم پٹی ، گرم چیز سے دبانا