English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Horse fish Noun مچھلی جس کا سر گھوڑے جیسا ہوتا ہے ۔
Horse flesh Noun گھوڑے کا گوشت ۔
Horse fly Noun گھڑ مکھی ۔ خر مگس ۔
Horse foot Noun ایک قسم کا حیوانی قشریہ ۔
Horse furniture Noun گھوڑے کا ساز ۔
Horse gate Noun عام چراگاہوں میں گھوڑے چرائی کا حق ۔
Horse godmother Noun دراز قد بھدی عورت ۔
Horse going well upto bridle Noun اشارے پر چلنے والا گھوڑا ۔
Horse gram Noun کلتھی ، کلٹھی
Horse guard Noun شاہی باڈی گارڈ کا رسالہ ۔ فوج کے اعلی حکام ۔
Horse gumping the horse taking part in this game enter the arena and show their jumping ability one by one Phrase گھوڑے کا پھلانگنا ، اس کھیل میں حصہ لینے والے گھوڑے میدان میں داخل ہوتے ہیں اور باری باری اپنی پھلانگنے کی اہلیت کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔
Horse hair worm Noun شعریہ ۔ ناروا ۔ ریشتہ ۔
Horse has rough paces Noun گھوڑا اس طرح چلتا ہے کہ سوار کو جھٹکا لگتا ہے ۔
Horse head Noun گھوڑے کا سر ۔
Horse hoe Noun پہیے دار چوکھٹا جس میں بیلچے لگے ہوتے ہیں ۔
Horse hoof Noun گھوڑے کا سم ۔ حشیشۃ السعال ۔ جنگلی ادرک ۔
Horse iron Noun جہاز کے تختوں کے درمیان گھنی ڈالنے کا آلہ ۔
Horse is an important animal of this world Phrase گھوڑا اس دنیا کا ایک اھم جانور ھے
Horse is the symbol of the horse and cattle show Phrase گھوڑا میلہ اسپاں ومویشیاں کی علامت ہے ۔
Horse jockey Noun چابک سوار ۔ گھڑ سوار ۔
Horse jumping the horses taking part in this game enter the arena and show their jumping ability one by one Phrase گھوڑے کا پھلانگنا اس کھیل میں حصہ لینے والے گھوڑے میدان میں داخل ہوتے ہیں اور باری باری اپنی پھلانگنے کی اہلیت کا مظاہرہ کرتے ہیں
Horse jumping the horses taking part in this game enter the arena and show their jumping ability one by one Phrase گھوڑے کا پھلانگنا اس کھیل میں حصہ لینے والے گھوڑے میدان میں داخل ہوتے ہیں اور باری باری اپنی پھلانگنے کی اہلیت کا مظاہرہ کرتے ہیں
Horse keeper Noun سائیس ۔
Horse knacker Noun بوڑھے گھوڑوں کو خرید کر ذبح کرنے والا ۔
Horse latitudes کرہ زمین کا وہ حصہ جو عرض البلد شمالی۳۰ درجہ اور ۳۵ درجہ کے درمیان ہے ۔
Horse laugh Noun قہقہہ ، بد تمیزی کی ہنسی ۔
Horse leech Noun بھینسا جونک ۔ بڑی جونک ۔ بے حد حریص شخص ۔
Horse leecherft Noun بیطاری کی ادویات ۔
Horse litter Noun میانہ جس کو گھوڑے کھینچ کر لے جاتے ہیں ۔
Horse llatitudes shipg Adjective موسمیات عروض سکون ۔