English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Horse aloes Noun بدبو دار مُصَبَّر ۔
Horse and buggy Noun حقارتاً ۔ پرانے خیالات کا ۔ دقیانوسی ۔
Horse and cattle show is held in lahore in the spring season every year Phrase گھوڑوں اور مویشیوں کی نمائش ہر سال موسم بہار میں لاہور میں منعقد ہوتی ھے
Horse and foot Noun پوری فوج ۔ ساری کمانڈ ۔
Horse away Verb لاٹری میں خرچ کرنا ۔
Horse back Noun سوار ۔ (ارضیات) ریت یا سنگریزے کی نیچی ماہی پشت ۔
Horse batteries Noun توپخانہ اسپی ۔
Horse bay Noun اصطبل ۔
Horse bitcher Noun قصاب ۔ گھوڑوں کو ذبح کرنے والا ۔
Horse block Noun گھوڑوں پر سوار ہونے کے لیے پتھر یا لکڑی کا چبوترہ ۔
Horse boot Noun سم اور ٹخنا پوش ۔ تاکہ دونوں پیر آپس میں ٹکرا نہ سکیں ۔
Horse box Noun پہیے دار صندوق جس میں گھوڑوں کو ریل یا جیاز کے ذریعے سفر کے لیے لے جاتے ہیں ۔
Horse boy Noun سرائے کے اصطبل کا محافظ ۔
Horse bread Noun گھوڑوں کی روٹی ۔
Horse breaker Noun چابک سوار ۔ گھوڑے کو پھیرنے والا ۔
Horse bridge Noun گھوڑوں کا پل
Horse caps its hocks Verb چوٹ لگا لینا ۔
Horse car Noun گھوڑا گاڑی ۔ ریلوے کا ڈبہ جس میں گھوڑوں کو لے جاتے ہیں ۔
Horse chestnut Noun شاہ بلُوط بندی ۔ بن خور ۔ ایشیائی اصل کی نوع شاہ بلوط کے درختوں میں سے کوئی ایک جِن کے بڑے بڑے پتّے اور خُوبصُورت پھُولوں کے گُچھے ہوتے ہیں ۔
Horse chestnut Noun شاہ بلُوط بندی ۔ بن خور ۔ ایشیائی اصل کی نوع شاہ بلوط کے درختوں میں سے کوئی ایک جِن کے بڑے بڑے پتّے اور خُوبصُورت پھُولوں کے گُچھے ہوتے ہیں ۔
Horse colth Noun گھوڑے کی جھول ۔ کیڑے کی پاکھر ۔
Horse coper Noun اسپ فروش ۔ گھوڑوں کا تاجر ۔(خصوصاً) جس کی راست بازی مشتبہ ہو ۔
Horse coperhorse couper
Horse cough Noun بھرائی ہوئی کھانسی
Horse course Noun گھڑ دوڑ ۔ گھردوڑ کا میدان ۔
Horse dealer Noun اسپ فروش ۔
Horse doctor Noun بیطار ۔
Horse drawing Noun مُقابلہ قُوَّت اسپاں ۔ گھوڑوں میں کھینچنے کی طاقت کا مُقابلہ ۔
Horse drench Noun گھوڑے کی دوائی کی خوراک ۔وہ ظرف جس سے دوائی دی جاتی ہے ۔
Horse fair Noun گھوڑوں کا میلہ ۔