horoscope – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

زائچہ ۔ طالع ۔ جنم پتر ۔ کسی مقررّہ وقت پر اجرامِ فلکی کا نقشہ جس کی مدد سے ماہرین نجوم کسی شخص کی پیدائش کے وقت ستاروں کی حالت کے لحاظ سے مستقبل کے حالات بتاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

زائچہ ۔ طالع ۔ جنم پتر ۔ کِسی مُقرَّرہ وقت پر اجرام فلکی کا نقشہ جِس کی مدد سے ماہِرین نجُوم کِسی شخص کی پیدائش کے وقت سِتاروں کی حالت کے لحاظ سے مُستقبِل کے حالات بتاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu